Damadam.pk
Diamond-Doll's posts | Damadam

Diamond-Doll's posts:

Diamond-Doll
 

زندگی میں کبھی بھی وہ نہیں ملتا جیسا ہم چاہتے ہیں یا سوچتے ہیں کیونکہ ہماری سوچو سے زیادہ ہمارے لیے خوبصورت سوچ ہمارے رب کی ہوتی ہے وہ ہمیشہ اپنے بندوں کے لیے بہتر سوچتا ہے وہ اپنے بندوں سے زیادتی نہیں کرتا بس ہم سمجھتے نہیں ⁦......❣️

Diamond-Doll
 

ایک باپ نے اپنے بیٹے کو دو تین تھپڑ رسید کر دیئے تھوڑی دیر بعد جب غصہ ٹھنڈا ہوا تو پیار سے اپنے بیٹے کو سوری بول دیا۔ 🙄
بیٹا: ابو جان! ایک کاغذ لیں، اسکو اچھی طرح رول کریں، پھر واپس اس کاغذ کو کھولیں کیا وہ پہلے جیسا ہی کڑک اور نیا ہے ۔.؟
باپ: نہیں ۔۔!
بیٹا: سہی کہا رشتے بھی ایسے ہی ہوتے ہیں سوری یا معذرت کرنے سے کام نہیں چلتا۔😥
باپ: اچھا بیٹا ایک کام کرو باہر میرا سکوٹر کھڑا ہے! جاؤ اور اس پر ایک کک مارو۔۔!
بتاؤ وہ سٹارٹ ہوا۔۔؟
بیٹا: جی نہیں ۔۔!
باپ: اب اسے تین چار کک مارو۔۔!
بیٹا: ہو گیا سٹارٹ۔۔! 😒
باپ: تو بھی وہی سکوٹر ہے کوئی کاغذ نہیں
اُٹھ (بیغرتا) ایڈا توں اشفاق احمد 😁🤣
See More...

Diamond-Doll
 

باپ کے سینے سے لگے کتنا عرصہ ھو گیا🙂
Allah sb K maa or baap ko lambi zindagi De Ameen sum Ameen...

Diamond-Doll
 

Dua for 2nd Shaban 2022
شعبان کے مہینے🌙 میں نصیب لکھے جاتے ہیں,
اللہ تعالی ہر بیٹے اور بیٹی کے نصیب اچھے کرے
*آمین*!🕋🙏🏻🤲🏻❤

Diamond-Doll
 

Dua for 1st Shaban
میرے مولا میرے دل کی فریاد سن لے
میرا دلی مراد پورا کر دے اور میری دعا قبول فرما لے
میرے لیے جو رکاوٹیں ہیں وہ سب دور کر دے مجھ پر رحم فرما امین ثم امین۔۔❤🤲🏻🙏🏻🕋

Diamond-Doll
 

HåpPÿ çløûdÿ Węâthëŕ💕😋 ☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁☁

Diamond-Doll
 


Barish 😃

Diamond-Doll
 

اس کی رضا میں تمہاری خیر ہے۔۔👆!!
تمہاری رضا کی خیر اس کے "کن" میں ہے
کیونکہ لفظ "کن" میں اس کی حکمت ہے
اور جانتے ہو اسکی "حکمت" میں اس کی "محبت" ہے❤️
Jumma Mubarak toOo... AllZzz
Muslim's

Diamond-Doll
 

Salam Ho Salam Aye Syeda K Laal Ya Mola Husain(r.a.a)
😥😥😥😥

یہ دنیا تمہیں کیا دے گی ...
جس نے حسینؓ کو پانی تک نہ دیا ... 
😭😭
D  : یہ دنیا تمہیں کیا دے گی ... جس نے حسینؓ کو پانی تک نہ دیا ... 😭😭 - 
Diamond-Doll
 

یہ جو عشق❤ ھے
یہ جو 'ع' ، 'ش' ، اور 'ق' کرتا ہے،
لاحق یہ جس کو ہو جاۓ اسے برباد کرتا ہے،
ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پر اب تک،
یہ کس کلیے کی نسبت،جفت کو یوں طاق کرتا ہے🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥

Diamond-Doll
 

حق سے دے تو تیری نفرت بھی سر آنکھوں پر
خیرات میں تیری محبت بھی مجھے منظور نہیں
😏

Diamond-Doll
 

💕🌸💞______💕🌸💞
💞دل نے آج پھر تیرے دیدار کی خوائش رکھی ہے 🌸
💞اگر فرصت ملے تو خوابوں میں چلے آنا 💞🌸🍃
💕🌸💞______💕🌸💞

Diamond-Doll
 

دِل جلانے کے سوا جِس کا ہُنر کُچھ بھی نہیں
ہم نے اس شَخص کو __ دِلدار بنا رکھا ہے
💔💔💔💔

Diamond-Doll
 

عشق ہے!توشک کیسا
🔥
نہیں ہے!توحق کیسا

Diamond-Doll
 

بزمِ ہدایت سے اپنا کیا واسطہ صاحب!! 🙏
کہ جنھیں عشق ہو جائے وہ سُدھرا نہیں کرتے !🔥

Diamond-Doll
 

بےچینیاں کیوں نہ ستائیں مجھے
اندرکی باتیں اندرسےکھائیں مجھے
_________
محبت سےمحبت کےزخم نہیں بھرتے
بہترہےکوئ بہتر ترکیب بتائیں مجھے
_________
جانے والا مجبور بھی تو ہو سکتا ہے
گِھسے پِٹے دلائل سےنہ بہلائیں مجھے
_________
دوستوں سےگزارش ہےنیاہُنرسیکھیں
باربار پڑھےہوئےسبق نہ پڑھائیں مجھے
________
چلناہےتو ساتھ چلئیےجہاں تک ہوسکے
پیچھےسےنہ دیجیئےگا صدائیں مجھے
_______
شدّتِ جذبات،خلوصِ نیت،صابرطبیعت
یہ اگرجرم ہیں تو پھانسی دلوائیں مجھے
______
بلاعذر سرتسلیمِ خم کرونگی مگرشرط ہے
پہلےاپنی بےگناہی کےثبوت دکھائیں مجھے

Diamond-Doll
 

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﻑ ﮐﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﻻﺯﻡ ﮨﮯ۔ ﻭﮦ
ﺧﻮﻑ، ﺧﻮﻑ ﺧﺪﺍ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ
ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﻝ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ
ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺣﺴﺎﺳﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺟﺰﺑﺎﺕ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ
ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺿﻤﯿﺮ ﻣﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ڈﻧﮑﮯ
*ﮐﯽ ﭼﻮﭦ ﭘﺮ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔* 💯

Diamond-Doll
 

ہم تو ہر دَورمیں چمکیں گےنئے سورج کی طرح
جلنے والوں سے کہہ دو وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
😌😌💕💕

Diamond-Doll
 

اسے کہنا یہ دنیا ہے
یہاں ہر موڑ پر ایسے بہت سے لوگ ملتے ہیں
جو اندر تک اترتے ہیں
ابد تک ساتھ رہتے ہیں
اکھٹے درد سہنے کی
ہمیشہ بات کرتے ہیں
اسے کہنا یہ دنیا ہے
یہاں ہر شخص مطلب کی حدوں تک ساتھ چلتا ہے
جونہی موسم بدلتا ہے
جونہی سورج ڈھلتا ہے
تو سب کچھ بھول جاتے ہیں
اکیلے لوٹ آتے ہیں
وہ ساری قسمیں، وہ سارے وعدے
دریا میں بہا تے ہیں
اور سب کچھ بھول جاتے ہیں
اسے کہنا یہ دنیا ہے۔۔۔۔۔