Damadam.pk
Diamond-Doll's posts | Damadam

Diamond-Doll's posts:

Diamond-Doll
 

فرمانِ مضطفٰی (صلی اللہ علیہ و سلم) جو شخص مجھ پر دَرُودِ پاک پڑھنا بھول گیا وہ جِنَت کا راستہ بھول گیا -

Diamond-Doll
 

When you pray, God listens. When you listen, God talks. When you believe, God works.
If you believe, touch here and Insert Amen💖

Diamond-Doll
 

Dear God, from the bottom of my heart, I wanna thank You for loving me, forgiving me and never leaving me.
💖Say Amen🌻

Diamond-Doll
 

Lord, pls don't leave me I need you all the time. You are my Strength, my Hope, my Peace and my Joy
🧡AFFIRM AMEN🧡

Diamond-Doll
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤❤❤

Diamond-Doll
 

D.D log out for ever bye t.c
To all frndzZz.

Diamond-Doll
 

*♦️آج کوئی بھی انسان اپنے رشتوں اور اردگرد کے ماحول سے خوش نہیں ہے، اور واقعی یہ ایک حقیقت ہے کہ ہمارے کچھ تعلقات اور لوگ بہت ٹاکسک ہوتے ہیں۔ وہ تعلق اور رشتے ایسے ہوتے ہیں کہ ہم چاہ کر بھی ان سے اپنا ملنا جلنا ختم نہیں کر سکتے۔ قطع تعلقی ان رشتوں میں ممکن ہی نہیں ہوتی، ایسے رشتوں کا حل ہے "۔" ایسے لوگوں پر آپ کو اپنے قیمتی جذبات خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے، صرف اللہ سبحانہ وتعالی کی رضا کے لیے ان سے احسن طریقے سے پیش آئیے اور اپنے زندگی کے مقصد پر فوکس کیجئے۔ اور ہاں ہمیں کسی کے لیے ٹاکسک نہیں بننا لیکن اگر ہماری اچھائیاں اور خوبیاں آج کے معاشرے کے لیے ٹاکسک ہیں، ہمارا دین پر عمل کرنا ہمارے خاندان اور اردگرد کے لوگوں کے لیے ٹاکسک ہے تو ایک خوبصورت مسکراہٹ کے بعد مکمل خاموشی اختیار کر لی جائے

Diamond-Doll
 

جب کوئی عورت یہ کہ دیتی ہی نہ کے دنیا کے سارے مرد ایک جیسے ہوتے ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اُس نے دنیا کی سارے مردو کو آزمایا ہے بلکہ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اُس نے جس شخش کو آزمایا ہے وہی اُس کی دنیا تھی 🙂 عورت ایک پہلی ہے جو اکثر حل نہیں ہوتی 💔 سنو تم نے ساحل پر کبھی بکھری ریت دیکھی ہے۔ سمندر ساتھ بہتا ہے مگر اِس کے مقدر میں ہمیشہ پیاس رہتی ہے سنو کبھی تم نے صہرا میں جلتے پیڑ دیکھے ہیں ابھی کو چھاوُ دیتے ہے مگر ان کو صلے میں دھوپ ملتی ہے 💔سنو کبھی تم نے شاخوں سے بچھڑے پھول دیکھے ہے جو خوشبوں بانٹ دیتے ہے بکھر جانے تلک لیکن ہوا کا سےھ دیتے ہے سنو کبھی تم نے میلے میں بجتے ڈھول دیکھے ہے عجب ہے علمیہ ان کا بہت ہی شور کرتے ہے مگر اندر سے خالی ہے 🙂💔۔
Written By Doll ☘️

Diamond-Doll
 

اللّٰہ تعالیٰ کے فیصلوں کو قبول کرنا سیکھیں...پھر وہ ہوگا جو تم چاہتے ہو...وہ تمہاری چاہت کے مطابق فیصلوں کے رخ موڑ دے گا..!

Diamond-Doll
 

کچھ تو بہترین لکھا ہے اللّٰہ نے جو دل ہر بار صبر کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے کچھ تو ہے جو ایک بار آنسو بہانے پر دل مطمئن سا ہو جاتا ہے اگر زندگی اندھیروں میں ہی رکھنی ہوتی تو اللّٰہ کبھی بھی روشنیوں کے خواب نہیں دکھاتا۔۔
اس کی ذات پر یقین ہی کامیابی ہے
بس اس کی ذات پر بھروسہ رکھیں وقت مشکل ہی صحیح پر بدل جائے گا۔۔ انشاء اللہ۔۔😇❤️

Diamond-Doll
 

Feel music 🎵🤭
Apki nazro ne samjha piyar k kabil mujjjheeee...💞🎶🎶🎶🎶🎶🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼apki Manzil hòn main Meri Manzil ap hainnnn....

Diamond-Doll
 

Now, back to the subject matter, never disclose your weakness to anyone including your friend, because they may use your weakness against you. Just look at the cock, had he known, he wouldn't have disclose his weakness to his 'friend'.
It's not everybody that is trustworthy, some people are looking for an avenue to bring you down.
-----------------------------
-----------------------------
PS: I'm not preaching hatē neither am I saying you shouldn't relate your people who are willing to help, all I'm saying is mind who you reveal your top secrets to...
Hope this helps, let's keep doing amazing things.

Diamond-Doll
 

The Cock soon discovered that his friend Fox was afraid of his comb, the Cock then thought it wise to tell and convinced his friend that it wasn't fire, but it was just flesh.
The Fox found it hard to believe it at first but after much conviction from his friend the Cock he decided to feel the comb and when he found out that it was just but flesh, he then devouréd his friend completely. Since then the Fox feeds on the Cock.
--------------------------------------

Diamond-Doll
 

NEVER SHARE YOUR WEAKNESSES WITH EVERYONE, RATHER MAKE YOURSELF STRONGER.
Surprised with the topic? I'd tell you why I said so.
Before we continue, I'd like to tell you a story:
The fox and the Cock has been friends from way back. The had known each other from Adam and have been into each other since then.
But there was a little problem, what was that problem? The fox was afraid of the Cock because of his shaky comb (the reddish thing on the head of the Cock). The Fox usually thought that the thing the Cock carried on his head was fire therefore that usually trigger his fear for the Cock.

Diamond-Doll
 

سب ڈوبے ہوئے ہیں, کچھ سیلاب میں، کچھ انا میں، کچھ تکبر میں، کچھ اپنی ذات میں اور کچھ بے حسی میں!

Diamond-Doll
 

چڑچڑےپن کی کچھ وجوہات:
1. پیار/توجہ کی کمی
2. حد سے زیادہ امیدیں وابستہ کرنا
3. اچھی نینداورخوراک کی کمی
4. ماضی کی ناکامیوں کی سوچ
5. منفی سوچیں اور نظریات
6. نئے لوگوں کو ماضی کے برے لوگوں سے کمپئیر کرنا۔
ایسے لوگوں کو توجہ اور کئیر کی ضرورت ہوتی ہے،
ان سے محبت سےپیش آئیں۔

Diamond-Doll
 

کتنے انمول ھوتے ہیں یے 😟یادوں😟 کے رشتے بھی ۔۔۔۔۔۔
کوئی یاد نہ بھی کرے۔۔۔ ❤چاہت❤ پھر بھی رہتی ہے۔۔۔۔۔۔

Diamond-Doll
 

دوسروں کے بارے میں غلط بولنا
بہادری نہیں ہوتی بس ہمار ی
تربیت ظاہر ہوتی ہے

Diamond-Doll
 

دلوں میں رہنا سیکھیے
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں

Diamond-Doll
 

اطمینان رکھو!
تمہاری ہر آزمائش اور تکلیف اب
ختم ہونے ہی والی ہے...❤