یہ بھی رسم دنیا ہے🥀🖤
دل بھر جانا،بدل جانا،اور بچھڑ جانا🔥✌
کسی سوکھے ہوئے گلاب کی مانند،
یکطرفہ مُحبّت سنبھال رکھی ہے 🔥💯
🖤😞😣😥
اپنی پہچان ہی کھو بیٹھے ہیں رفتہ رفتہ
اپنے ہی آپ سے کتنے نظر انداز رہے

عورت کو وہی لوگ برا کہتے ہیں جو عورت سے برے تعلقات رکھتے ہیں 💯🔥
تجھ کو دیکھا تو سیر چشم ہوئے
تجھ کو چاہا تو اور چاہ نہ کی
تیرے دست ستم کا عجز نہیں
دل ہی کافر تھا جس نے آہ نہ کی"
فیض احمد فیض

ہم کو معلوم نہیں محبت کے تقاضے لیکن...!!❤
ہم نے تیرے سوا _ ہر بات ُبھلا رکھی ھے...!!💞 خیالوں میں بهٹک جانا تیری یادوں میں کهو جانا،،❤
💞 بہت مہنگا پڑا ہم کو ________فقط اک تیرا ہو جانا۔۔!!❤
دھڑکن کی ڈگ ڈُگی پہ کب سے ہے محو رقص
دل تھک کے گر ہی جائے تماشا تو ختم ہو
❣بہت تمنا تھی کسی کا ہو جانے کی پر کیا پتہ تھا ❣
❣جن کے ہم ہونا چاہتے ہیں انہیں عادت ہی نہیں ❣
❣ کسی کو آپنا بنانے کی ❣
ﮐﯿﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ
ﺗﮭﯽ ؟
ﺗﻢ ﻣﺠﮭﮯ ﺯﮨﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﮮ
ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ..
عقل بھی خدا دیتا ہے حسن بھی خدا دیتا ہے
صاحب
عشق وہ سمندر ہیں جو دونوں کو بہا دیتا ہے۔❣

رات کو بستر پر آنکھیں بند کرکے لیٹ جانے سے لے کر آنکھ لگ جانے تک کا وقت بہت ازیت ناک ہوتا ہے🖤
💯
بات معیوب بھی ہے اور بہت خوب بھی ہے..💯🔥
میرا محبوب کسی اور کا محبوب بھی ہے۔۔.۔💔🌚
#😒😒
یہ تنہا جینے والے #تلخیوں سے بھرے لوگ....
یہ اگر #چائے☕ نہ پیئیں گے تو مر جائیں گے... 💯

اک شخص سے ہزار تعلُق کے باوجود
ایسا ہُوا کے ہم کوئی وعدہ نہ کر سکے
ہم ایک دوسرے سے محبت کے باوجود
ہم ایک دوسرے کی تمنا نہ کر سکے
😞
اس نے مجھے دراصل کبھی چاہا ہی نہیں تھا
خود کو دے کر یہ بھی دھوکا، دیکھ لیا ہے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain