اُسے یہ گماں کہ مجھے کوئی میسر نہیں..
میرا یہ فتور کہ کس کس کو دل دوں...🔥
🌚

مرد چاہے خود سو چکر چلا لے مگر عورت کسی سے ہنس کے بات کر لے تو وہ کردار سے گِر جاتی ہے

کچھ لوگ خیالوں سے چلے جائیں تو سوئیں
بیتے ہوئے دن رات نہ یاد آئیں تو سوئیں
U💔....✍️
جس سے بات کرنی ہو وہ سین کر کے جواب نہیں دیتے
اور جن سے بات کرنے کو دل نہ کرے وہ پیرا گراف لکھ لکھ کر سینڈ کرتے رہتے ہیں😑😑




وہ ایک پل ہی سہی جس میں تم مُیسّر ہو
اُس ایک پل سے ذیادہ تو زندگی بھی نہیں
❤
#Shah G .مجھ سے چھپنا تجھے زیب نہیں
میں محبت ہی محبت ہوں محبت کی قسم
#Shah
مِلتـا رہا ، وہ خــواب میــں کِتنے خـلُوص سے
آنکھیـں کُھلیں تو خـواب کی تعبیـر، ہم نہ تھے
😥😥😥😥😥
محبت جب تلک ہر شرط سے آزاد رہتی ہے..
بہت آباد رہتی ہے..💯
کہیں میں ختم نا کر لوں سفر یہ اذیت کا🔥
کہیں میں پھینک نا دوں آج مار کر خود کو💔 U 💔 😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥

نکتہ یہی ازل سے پڑھایا گیا ہمیـــں
حوّا برائے حسن ہے، آدم برائے عشق



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain