Damadam.pk
Dil-E-Umed-tora's posts | Damadam

Dil-E-Umed-tora's posts:

Dil-E-Umed-tora
 

وصل کی خواہش نہ ہجر کا ماتم ....
اب سکوت اوڑھے بیٹھے ہیں.....

Dil-E-Umed-tora
 

میں اچھا نہیں بُرا ہوں میرے ساتھ نہ چل
میں مُرتدِ وفا ہوں میرے ساتھ نہ چل
بہت آہیں ہیں میرے ہم رکاب محوِ سفر
مجموعۂ بد دعا ہوں میرے ساتھ نہ چل

Dil-E-Umed-tora
 

دکھ درد سے صدیوں کا تعلق ہے ہمارا
آنکھوں کی اداسی ہمیں ورثے میں ملی ہے

Dil-E-Umed-tora
 

ﺁﺝ ﺗﻮ ﺫﻭﻕ ﺳﺨﻦ ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮ ﮨﮯ
ﺁﺝ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﮔا ﻭﮨﯽﺟﻮ ﺭﻻﺋﮯ ﺗﻢ ﮐﻮ
۔۔مرشد۔۔

Dil-E-Umed-tora
 

شعروسخن تو دل بہلانےکا فقط بہانہ ہے صاحب_\
لفظ کاغذ پر اتارنے سے محبوب کب لوٹا کرتے ہے_\

میرا بیٹا بچپن سے ہی کچھ نہ کچھ بھول جاتا تھا
آج وہ اپنے نئے گھر میں میرا کمرہ بنانا بھول گیا
D  : میرا بیٹا بچپن سے ہی کچھ نہ کچھ بھول جاتا تھا آج وہ اپنے نئے گھر میں میرا - 
Dil-E-Umed-tora
 

تنہائی کا درد جلاؤں__________ یوں ہی ساری رات
خود ہی در پے دستک دوں اور خود ہی پوچھوں کون

۔.😜😜...-)
D  : ۔.😜😜...-) - 
Dil-E-Umed-tora
 

میں ولی اداسی ... کا اور بادشاہ غم
روز درد آتے ہیں بس میری زیارت کو

Dil-E-Umed-tora
 

رابطہ کوئی نہ کچھ عرض گزاری رھے گی
غیر مشروط محبّت ھے یہ جاری رھے گی

Dil-E-Umed-tora
 

مفت میں نہیں ____________ آتا شاعری کا ہنر
اس کے بدلے زندگی خوشیوں کا سودا کرتی ہے

Dil-E-Umed-tora
 

اب تیرے واسطے میں کہاں سے لاؤں اس کو
وہ جو میں تھا _____ اسے دفنائے عرصہ ہوا

Dil-E-Umed-tora
 

اے فرشتو ہٹاؤ...............پردے آسمانوں کے
ہم عِشق والوں کو" خدا " سےکلام کرنا ہے

ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﻢ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﻗﺴﻄﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻨﺠﺮ ﺑﺪﻝ ﮔﺌﮯ،ﮐﺒﮭﯽ ﻗﺎﺗﻞ ﺑﺪﻝ ﮔﺌﮯ
D  : ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﻢ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﻗﺴﻄﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻨﺠﺮ ﺑﺪﻝ ﮔﺌﮯ،ﮐﺒﮭﯽ ﻗﺎﺗﻞ ﺑﺪﻝ ﮔﺌﮯ - 
Dil-E-Umed-tora
 

سگریٹ کے ہر کش میں ۔۔۔۔۔ میں نے
تیری یاد ۔۔۔۔۔ اڑائی ۔۔۔۔۔۔ دھواں دھواں

Dil-E-Umed-tora
 

کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد,
دیکھ لینے کو--------ملاقات سمجھ لیتے ہیں.

Dil-E-Umed-tora
 

ﺭﺥِ ﯾﺎﺭ ﭘﮧ ﻟﮑﮫ______ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻼﻡ ﺍﮮﺩﻝ__!!
ﺟﺲ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ سناؤں ﻭﮦ ﺗﯿﺮﯼ ﺩﯾﺪ ﮐﻮ ﺗﺮﺳﮯ

Dil-E-Umed-tora
 

میرا ذکر پڑھنے والے، میرا راستہ نہ چن لیں۔۔۔۔!
سر ورق یہ بھی لکھنا، مجھے مات ھو گئی تھی

Dil-E-Umed-tora
 

سن مجھے عشق کے آداب سکھانے والے
تیرے مرشد نے میرے ہاتھ پہ بیعت کی ہے

Dil-E-Umed-tora
 

آج درد میں ہوں
آپ یوں ہی واہ کیجیئے ___!