Damadam.pk
Dil-E-Umed-tora's posts | Damadam

Dil-E-Umed-tora's posts:

Dil-E-Umed-tora
 

"محبت اب نہیں ہو گی"
ستا رے جو دمکتے ہیں
کِسی کی چشمِ حیراں میں
ملا قا تیں جو ہو تی ہیں
جمال ابر و باراں میں
یہ نا آباد وقتوں میں
دل نا شا د میں ہو گی
محبت اب نہیں ہو گی
یہ کچھ دن بعد میں ہو گی
گزر جا ئیں گے جب یہ دن
یہ اُن کی یا د میں ہو گی

Dil-E-Umed-tora
 

ﺟﯿﺴﮯ ﺗﺠﺪﯾﺪِ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺭُﺕ ﮬﻮ ﮐﻮﺋﯽ
ﺯﺧﻢ ﺑﮭﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺣﺒﺎﺏ ﺑﮭﯽ ﺁ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ🥀

Dil-E-Umed-tora
 

ھم نے اُتاری شیشے میں جب وہ پری مثال
کہنے لگی کہ ھم نہیں پھندے میں آپ ھیں

Dil-E-Umed-tora
 

کوئئ منت نہ استخارہ کر
جو بھی اچھا لگے دوبارہ کر!!