Damadam.pk
Dil-Udaas-Hai's posts | Damadam

Dil-Udaas-Hai's posts:

Dil-Udaas-Hai
 

ﻣﺠﮭﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺟﺴﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﯽ
ﻋﺰﺕ ﻋﺰﯾﺰ ﮨﮯ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ
✨ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺟﯿﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻮﭼﺘﺎ...❤️

Dil-Udaas-Hai
 

آپ کی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں پھر چاہے وہ گھر کی ہو یا باہر کی..

Dil-Udaas-Hai
 

حياء اور شرم ان کا پردہ ان کی زينت ہے
ڈوپٹے کے بنا لڑکياں اچھی نہيں لگتی ❤

Dil-Udaas-Hai
 

Be good to me, for no reason... 👀👣
🔥

Dil-Udaas-Hai
 

حضرت ابوبکرصدیق ؓ وہ واحد ہستی ہیں جن کو جنت کے آٹھوں دروازے سے پُکارا جائے گا۔
سُبحان اللہ❤️

Dil-Udaas-Hai
 

قرآن پاک کی آیتوں میں اتنا حسن ہے کہ وہ بےضمیر لوگوں سے پردہ کر لیتی ہیں
Slam everyone

Dil-Udaas-Hai
 

ماں کی زندگی بہت مشکل ہوتی ہے.
الٰلہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھیں. آمیں💞"

Dil-Udaas-Hai
 

مجھے تو مانگنے کا سلیقہ بھی نہیں مالک 😢
آپ مشکل کشا ھیں میری ہر مشکل آسان فرما دیں نہ 🙁❤
آمین 💕

Dil-Udaas-Hai
 

مہکـتے رہیں گے مسـامِ بدن بھی
اگر لمس کے پھول پیہم ملیں گے
Good Morning All Dears

Dil-Udaas-Hai
 

انسان اُن چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جو وہ کھاتا ہے زیادہ وہ اُن چیزوں سے بیمار ہوتا ہے جو اندر ہی اندر اُسے کھا رہی ہوتی ہیں... 🙂

Dil-Udaas-Hai
 

محبت ہے خدا جیسی
خدا ہی تو محبت ہے⁦♥️⁩

Dil-Udaas-Hai
 

🌸🍃🌺
محبت اگر عیب دیکھتی تو🔥
خدا ہماری طرف کبھی نہ دیکھتا

Dil-Udaas-Hai
 

Sindhi sehre chlen our sindhi log dance na kren esa kabhi ho he nh skta.
😄😄😄wow maza lo dance ka ....

Dil-Udaas-Hai
 

Chand jo tukro Lagi Thao Aj Be Tun Jaare Thao Mola Jare Thao Mola...Mitho Angoor hai hai ahy munhinjo jaani...❤❤

Dil-Udaas-Hai
 

Moor tho tali rana moor tho tali ranaa .Oo Rana Rana Thao Maa Raaj Rana Thao Maan Laakh Thinda💑❤❤ Too Maman Ji koLe To Ty Chachan Ji Kole Oo Rana Tao Maan Raaj Rana TAo Maan Lakh Thinda...👏👏

Dil-Udaas-Hai
 


زندگی سکھا رہی ہے آہستہ آہستہ🙃
لوگ نیند کی گولیاں کیوں لیتے ہیں

Dil-Udaas-Hai
 

اگر ابھی تڑپ کر روتا ہوا مجھے دیکھ لو تم
تو یقین مان! تم دیکھ کر مر جاو🔥🖤

Dil-Udaas-Hai
 

Ek to single hone ka gham hai uper se log yaqen nh krte hain ke me single hun😄😄
Ab kia krun main bechara😔

Dil-Udaas-Hai
 

Now i am hiding my all posts slowly .j1

Dil-Udaas-Hai
 

پائلٹ ٹیک آف کرنے کے بعد، مسافروں سے مائک میں بات کر رہا ہوتا ہے
پائلٹ: جہاز اس وقت اٹھائیس ہزار فٹ کی بلندی پہ پرواز کر رہا ہے، میں امید کرتا ہوں آپکا سفر خوشگوار۔۔۔۔۔۔۔۔
اچانک پائلٹ زور زور سے چیخنے لگتا ہے، اوہ جل گیا جل گیا
اچانک ہر طرف ایک بھیانک خاموشی چھا جاتی ہے
تھوڑی دیر کے بعد پائلٹ پھر سے مائک پہ کہتا ہے معاف کیجئے گا گرم گرم کافی میری پینٹ پہ گر گئی تھی آپ میری پینٹ دیکھ سکتے ہیں ،
اتنے میں ایک مسافر چلا کر کہتا ہے
او کمینیا پہلے ایتھے آ کے ساڈیاں پینٹاں ویکھ