Damadam.pk
Dil-Udaas-Hai's posts | Damadam

Dil-Udaas-Hai's posts:

Dil-Udaas-Hai
 

تہجد پڑھا کرو
کوئی نہ بھی ملے نہ تو رب مل جاتا ہے
اور پھر سب مل جاتا ہے____!❤️⁩

Dil-Udaas-Hai
 

رشک آتا ہے مجھ کو اسکی قسمت پر
وہ شخص جو میرے محبوب کی محبت ہے 🙂

Dil-Udaas-Hai
 

رشک آتا ہے مجھ کو اسکی قسمت پر
وہ شخص جو میرے محبوب کی محبت ہے 🙂

Dil-Udaas-Hai
 

فاصلہ اس لیے رکھا میں نے
وہ قریب تھا ہر کسی کے ..💔

Dil-Udaas-Hai
 

__اپنــــا نہیــــں کوئــــی اپنــــــے ســـــوا آپنـــی قــــدر کیــــجیے~~•_💐

Dil-Udaas-Hai
 

بہت دور تک نظریں ڈھونڈتی ھیں تمہیں
جب بھی موتیے کی خوشبو کہیں محسوس ہوتی ہے 😊

Dil-Udaas-Hai
 

زندگی کی ساری بلندیاں رب کے آگے جھکنے سے ملتی ہے 🙌❤️

Dil-Udaas-Hai
 

"اللّٰہ ہر ماں باپ کو لمبی عمر دے"!🌸❤

Dil-Udaas-Hai
 

بے وفا ہمیشہ زندہ رہتے ھیں
وفا داروں کو ان کی وفا مار دیتی ہے 💔🙃

Dil-Udaas-Hai
 

لفظ نکاح کا حوالہ دیا تھا
عورت ذات تھی بہک گئی___ 🥀

Dil-Udaas-Hai
 

میری زندگی کا بد ترین دن ہوگا وہ جب میں تمہیں کسی اور کے ساتھ دیکھوں گا ، تمہارا نکاح نامے پہ دستخط کرنا میری محبت کو طلاق کے دستخط ہوں گے 👌💔😔

Dil-Udaas-Hai
 

Sbh busy😔

Dil-Udaas-Hai
 

پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے 😐
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو 😂😂😀😀

Dil-Udaas-Hai
 

سورہ رحمٰن دن میں کم سے کم تین دفعہ توجہ کے ساتھ سننے سےجسم سے کینسر کے سیلز ختم ہوجاتے ہیں🔥
شیئر کریں صدقہ جاریہ⁦ 🔥♥

Dil-Udaas-Hai
 

-" مجھ کو سب کچھ ملا
پر ملو تم تو زندگی کا مزا آے "- 🔥💔

Dil-Udaas-Hai
 


وہ جس سے مجھے پل پل رابطے میں رہنا اچھا لگتا تھا.. اُسے میری خاموشی سے بھی کوئی فرق نہ پڑا..💔

Dil-Udaas-Hai
 


وہ جس سے مجھے پل پل رابطے میں رہنا اچھا لگتا تھا.. اُسے میری خاموشی سے بھی کوئی فرق نہ پڑا..💔

Dil-Udaas-Hai
 

میری نسرین والی آئی ڈی پہ دس بیس لڑکے مجھ سے سچا پیار
کرتے ہیں...😂😁😁اب بتاؤ میں کتنا قسمت
والا ہوں.a8

Dil-Udaas-Hai
 

"برتن اور ظرف چھوٹا ہو تو زیادہ چیز سنبھال نہیں سکتا، چھلک جاتا ہے، چاہے علم ہو، دولت ہو، تقوی ہو، شہرت ہو، محبت ہو یا عزت ہو"۔۔۔❤🌸

Dil-Udaas-Hai
 

ماں باپ کا گھر بکا تو بیٹی کا گھر بسا
کتنی ھے دل خراش رسم جہیز بھی 😢