Any female reading this, I pray you get a man who loves you for the real you 🔥♥
اسان غلام صرف قرب وارن جا آھيون، 🙏
سھڻا سائين
باقي نفرت ڪرڻ وارن لاءِ نواب آھيون.♥️♥️♥️
Mujhe nhi mtlb k kon kis k saath kesa ha , jo meray saath acha ha wo meray liye sacha hai ❤️💫
کوئی دعا بھی سکھائی نہیں گئی تھی مجھے
کہا گیا تھا نبیؐ پر درود پڑھتے رہو
اس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا جس کو اپنے اندر کوئی برائی نہ نظر آتی ہو۔۔🍂
کتنا مشکل ﮨﮯ دیکهنا ﺍس کو
ﺩﯾﮑﮫ کر مسکرانا پڑتا ہے🔥
کمبخت طوائف بھی نہیں ناچتی ایسے
جلتی ہوئی سگریٹ کا دھواں ناچتا ہے جیسے
It's not that you don't have a heart, but just the feelings that have been dead for a long time 🥀🖤.
"Agr mere baad koi Nabi hota, to wo UMAR (RA) hote" - Prophet Mohammed SAW 🥀
کیا ہوا مجھ سا اگر کوئی نہیں میرے بعد
سلسلہ تخت نشینی کا نہیں بھی ہوتا🔥
Kon kon meri tarah bore horha hy bina vaja k online betha hy 😬
مَیں اتنا نرم طبیعت، کہ یہ بھی چاہتا ہوں
جو آستیں میں ہے، وہ بھی پَل جائے ۔۔۔
☘️درد بھی دو طرح کے ہوتے ہیں ایک درد تکلیف دیتا ہے اور اک درد انسان کو بدل کر رکھ دیتا ہے🌚✌️
آپ نے جانا ہے
تو پھر جاتی نظر آئیں مجھ کو محترمہ
ایسی باتوں پہ پریشان نہیں ہوتا میں ✌️
مُحبت اپنی قبولیت میں دُعا سے زیادہ وقت لیتی ہے
○وَمَاأَرْسَلْنَكَ إِلاَرَحْمَة لِّلْعَالَمِينَ○❣️
"اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا"❣️
جس نے عزت دینی ہو وہ بہن کہے بغیر بھی دے دیتا ہے جس نے عزت لوٹنی ہو بہن کہہ کے بھی لوٹ لیتا ہے🙂💔
عشق کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں
جاگتی آنکھوں کے کچھ خواب ہوا کرتے ہیں
ہر کوئی رو کے دکھا دے یہ ضروری تو نہیں
خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں
-" خدا محفوظ رکھے بلاؤں سے🖤
دن جوانی کے آئے ہوئے ہیں__🔥"•
تمہیں بھی کہاں آیا پھر منانے کا ہنر
تم ملنے بھی آئی ہو تو بال باندھ کر 💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain