Damadam.pk
Dil-Udaas-Hai's posts | Damadam

Dil-Udaas-Hai's posts:

Dil-Udaas-Hai
 

یہ علم کا سودا، یہ کتابیں، یہ رسالے،
اِک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لئے ہیں.

Dil-Udaas-Hai
 

💔💔💔💔💔ah .h5

Dil-Udaas-Hai
 

اللہ کے بندے کو ناراض کرکے تم اللہ کو کبھی راضی نہیں رکھ سکتے 💯

Dil-Udaas-Hai
 

میرا واحد اثاثہ ہو تم۔۔❣
کسی اور کے ساتھ دیکھوں گی تو مرجاؤں گی ۔۔

Dil-Udaas-Hai
 

What makes you Happy?🌚

Dil-Udaas-Hai
 


ہم برے تھے، برے ہیں اور برے ہی رہیں گیں!!!!
فکر تو وہ کریں جو بولتے کچھ ہیں، کرتے کچھ ہیں اور ہوتے کچھ ہیں۔۔!!!! 🥀😊

Dil-Udaas-Hai
 

"مجھے زندگی میں بناوٹ نہیں آتی
میرا لہجہ، میرا مزاج، ذاتی ہے"😊

Dil-Udaas-Hai
 

عورت کی عزت کرو اس لیے نہیں کہ وہ عورت ہے بلکہ یہ ثابت کرنے کے لیے کے آپ کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ہے👌💯

Dil-Udaas-Hai
 

طلب کی بھی عمر ہوتی ہے، ایک معینہ مدت کے بعد
مر جاتی ہے پھر کسی حاصل لاحاصل سے فرق نہیں پڑتا💔

Dil-Udaas-Hai
 

Funny guys are dangerous. They make you laung and laung and laung... then boom
You're in love 😶😌

Dil-Udaas-Hai
 

وہ جانتا ہے ,کس کو کب کیا دینا ہے♥️
مقدر لکھنے والے سے یوں گلہ نہیں کرتے 🔥

Dil-Udaas-Hai
 

Allah ka diya huwa sb kuch hai bs thori c shakal achi hoti to maza aajata yr.. 🙂

Dil-Udaas-Hai
 

Relatives: Zindagi mein khoob taraki karna.
Me: Aap seh paoge?
*AWKWARD SILENCE*

Dil-Udaas-Hai
 

یونیوڑسٹی میں لڑکیاں کم اور بھابھیاں زیادہ پڑھتی ہیں
ہر منٹ بعد وہ دیکھ تیری بھابھی جا رہی ہے🙄

Dil-Udaas-Hai
 

جب ہم ساتھ ہونگے تو کتنے مکمل ہونگے نا؟ ویسے بھی بانو قدسیہ کہتی ہیں زیادہ بولنے والی بندی اور کم بولنے والا بندا بہترین کپل ثابت ہوتے ہیں!!💜
❤🙊

Dil-Udaas-Hai
 

کچھ چیزیں پرانی ہو کر اور بھی خوبصورت ہو جاتی ھیں
جیسے کہ گلاب ،خوشبو ،اور محبت❤😊

Dil-Udaas-Hai
 

Matho ignore aahe munhinjo jaani .❤❤

Dil-Udaas-Hai
 


بڑے اسرار پوشیـدہ ہیں _ اس تنہا پسنـدی میں!
یہ مت سمجھو کہ دیـوانے __ جہاں دیـدہ نہیں ہوتے

Dil-Udaas-Hai
 

• جی چاہتا ہے عمر بھر محبت نہ ختم ہو،
مر جائے کسی کی تمنا لئے ہوئے. <3

Dil-Udaas-Hai
 

تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور
کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے☺