Damadam.pk
Dil-Udaas-Hai's posts | Damadam

Dil-Udaas-Hai's posts:

Dil-Udaas-Hai
 

یقین مانیں، آپ سیرتوں کو ترجیح دینا شروع کردیں، عورت صورت کو چھوڑ کر سیرت سنوارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی..!!

Dil-Udaas-Hai
 

تاریخ گواہ ہے کہ ہمیشہ معصوم اور حسین لڑکیاں حرامی لڑکوں پر ہی مرتی ہیں🌚🔥

Dil-Udaas-Hai
 

سنگل رہنا بہت مشکل ہے صاحب ! 🙁
جسے دیکھوں اُسی سے پیار ہوجاتا ہے 😍😂😂

Dil-Udaas-Hai
 

کبھی کسی کو دھوکا دیا یا کبھی کسی سے دھوکا کھایا ہے ...؟

Dil-Udaas-Hai
 

پیار نبھانا آنا چاہیئے صاحب
ہو تو سب کو جاتا ہے❤

Dil-Udaas-Hai
 


_____🌸🍃🌺
اگر کوئی چیز تقدیر میں نہیں تو پھر بھی دعا ضرور کرنی چاہیے کیونکہ " تقدیر لکھنے والا تو بے بس نہیں"💯😍

Dil-Udaas-Hai
 

تُو سن تو سہی مجھ کو سماعتِ دل سے
لب ساکن ہیں پر میں خاموش نہیں ہوں💌🔥"

Dil-Udaas-Hai
 

جس جس کو میری شادی میں آنا ہے😄
وو ہر نماز کے بعد میری شادی کی دعا کرے😂😂👐

Dil-Udaas-Hai
 

محبتوں کے متبادل نہیں ہوتے 🔥
جو دل جیت لیتا ہے بس وہی ہمیشہ دل پہ راج کرتا ہے 💕💯

Dil-Udaas-Hai
 

انہیں لگتا ہے مجھے نظر نہیں آتا ان کا نظر انداز کرنا، دھوکا دینا.. 🙂💔__"

Dil-Udaas-Hai
 

انہیں لگتا ہے مجھے نظر نہیں آتا ان کا نظر انداز کرنا، دھوکا دینا.. 🙂💔__"

Dil-Udaas-Hai
 

کامیاب ڈرگ ڈیلر وہ ہے جو سب کو نشے پہ لگا کر خود اس لعنت سے محفوظ رہے

Dil-Udaas-Hai
 

پنج ویلے لوکی نمازاں پڑھدے
پچھے سارا دن ویلے پھردے
عاشق دم دم دے وچ پڑھدے
بھاوے تیغ تلے سر لہہ جاوے

Dil-Udaas-Hai
 

ہمارے پاس تو صرف تمھاری یادیں ہیں
زندگی اُسے مبارک ہو جس کے پاس تم ہو "__🙂

Dil-Udaas-Hai
 

ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺮ ﻟﮍﮐﯽ ﭘﺮ ﺩﻝ ﺁ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﺮﮐﯽ ﮨﻮﮞ؟ ﯾﺎ ﺩﻝ ﮐﺎ
ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ😂😂

Dil-Udaas-Hai
 

~تم بغیر نکاح کے, محبت پہ یقین کیسے کر لیتے ہو،
یہاں شادی شدہ کو دس سالہ محبت اور دو بچوں کے ساتھ طلاق ہو جاتی ہے🙂

Dil-Udaas-Hai
 

دنیا کی ساری عورتوں سے محبت کرنا ایک عورت سے محبت کرنے سے کہیں آسان ہے. "

Dil-Udaas-Hai
 

تکلیف کے وقت اللّه کو یاد کرنا اور خوشی میں بھول جانا نا شکری کی ایک قسم ہے 💔

Dil-Udaas-Hai
 

Drop the most hurtful words you received.🌚

Dil-Udaas-Hai
 

تم آنکھوں میں آنسو ڈھونڈتے ہو!
ہمارا دل روتا ہے.. 💔