یہ لڑکیاں اور کچھ کریں یا نہ کریں 😕😕
امی کے دوپٹے کی ساڑھی بنا کے ایک دفعہ لائف میں ضرور
شیشے کے آگے اکے سٹائل مارتی ہے 😁😁
ہم اتنے حسین تو نہیں کہ لوگ ہم پر فدا ہو جائے ❤️😍
.
مگر جس کو آنکھ اٹھا کر دیکھ لے اسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں ❤️
ہم اپنے رب کی حکمتیں کبھی نہیں سمجھ سکتے، وہ
آزماتا ہے، اور آخری حد تک لے جاتا ہے، اور پھر ایک دم
سے کچھ ایسا کردیتا ہے کہ تمام زخم ایک ساتھ بھر
جاتے ہیں، یاد ہی نہیں رہتا کہ تکلیف کیا تھی؟💯
مرشد فرماتے ہیں,
عشق نام ہی اطاعت کا ہے,
پھر چاہے وہ انسان سےہو یا خدا سے. ❤
زندگی میں اگر چین کا کوئی بھی پل میصر ہے آپ کو تو آپ پر شکر واجب ہے کیونکہ کچھ لوگ اس ایک پل کے لئے بھی ترستے ھیں❤
Aj tbyt khrab hai bohat bukhar hai zukaam hai 😔
زندگی میں اگر چین کا کوئی بھی پل میصر ہے آپ کو تو آپ پر شکر واجب ہے کیونکہ کچھ لوگ اس ایک پل کے لئے بھی ترستے ھیں❤
زندگی بھلے ٹھوکروں کی زد میں ہو پر خواب ہمیشہ اپنی اوقات سے بڑے دیکھیں💯
تم سے بات کر کے لگتا ہے
لاہور واقعی خوبصورت ہے
🔥
یہ جو تمھاری لائف لائن ہے نہ
یہ کل کسی اور کہ ساتھ آن لائن ہوگی
Between love and ego. What will you choose?
کوئی دعا بھی سکھائی نہیں گئی تھی مجھے
کہا گیا تھا نبیؐ پر درود پڑھتے رہو
- جو میرا ہے کسی اور کے حصے میں آجائے تو میں اسے چھوڑ دیتی ہوں
Study : I love you
Me : sorry , I have mobile😂😜😝
Time kia huwa hai???
مجھے دلوں سے محبت کے اٹھ جانے سے خوف آتا ہے
چل عشق کو مت مان ادھر دیکھ ذرا سا
میں شعر پڑھوں گا، تری تصویر بنے گی
چل عشق کو مت مان ادھر دیکھ ذرا سا
میں شعر پڑھوں گا، تری تصویر بنے گی
شادی وہ حادثہ ہے
جس کی ایف آئی آر مولوی کاٹتا ہے😜😜
مسکرانا میری مجبوری بن گئی تھی🙂
ورنہ لوگ جانتے ہیں میں محبت میں ہار گئی ہوں ____💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain