Damadam.pk
Dil-Udaas-Hai's posts | Damadam

Dil-Udaas-Hai's posts:

Dil-Udaas-Hai
 

.
اول اول کی محبت کے نشے یاد تو کر!
❤️

Dil-Udaas-Hai
 

Dil toh bharna tha matlb jO pura hO gaya..😔😔💔

Dil-Udaas-Hai
 

خدا آپ کی محبت کو آپ کے نصیب میں کرے ( آمین)

Dil-Udaas-Hai
 

خدا آپ کی محبت کو آپ کے نصیب میں کرے ( آمین)

Dil-Udaas-Hai
 

کیا کہا میرے لیئے سنورتے ہو؟
کیا میں اس قدر تمہاری ہوں۔۔!!❤

Dil-Udaas-Hai
 

مجھے سنتے تو بہت سے لوگ ہیں یارب___
مگر مجھے تمہارے سوا کوئی سمجھتا نہیں😊⁦❤️⁩

Dil-Udaas-Hai
 

مجھے سنتے تو بہت سے لوگ ہیں یارب___
مگر مجھے تمہارے سوا کوئی سمجھتا نہیں😊⁦❤️⁩

Dil-Udaas-Hai
 

رات کو بستر پر آنکھیں بند کرکے لیٹ جانے سے لے کر آنکھ لگ جانے تک کا وقت بہت ازیت ناک ہوتا ہے

Dil-Udaas-Hai
 

درد بھی دو طرح کے ہوتے ہیں
ایک درد تکلیف دیتا ہے اور اک درد انسان کو بدل کر رکھ دیتا ہے💔✌

Dil-Udaas-Hai
 

ایسے لوگوں کو آڈیل بنائیں جن کو دیکھ کے ﷲﷻ کی یاد آئے۔۔۔🌸

Dil-Udaas-Hai
 

یہاں حسن تمام ہوا
یہاں آغاز وفا ہے😍💯

Dil-Udaas-Hai
 

Kon Roye Gi janazy per mery 😑😏
Kon Kahy Gi jaan tha Mera 😌😒😑😫

Dil-Udaas-Hai
 

اس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا جس کو اپنے اندر کوئی برائی نہ نظر آتی ہو۔۔🍂

Dil-Udaas-Hai
 

مرد چاہے خود سو چکر چلا لے مگر عورت کسی سے ہنس کے بات کر لے تو وہ کردار سے گِر جاتی ہے😔Bad Thinking

Dil-Udaas-Hai
 

ﺍ ﭼﮭﯽ ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻧﮓ ﺑﮭﺮﻧﮯ ﮐﮯ🌿
ﻟﯿﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺗﺎﺭﺗﯿﮟ گڑیا ♥
#_jUmMa__MubaraK

Dil-Udaas-Hai
 

Koi hai jo kre hum se baten kuch apne sunai kuch humare sune.i5

Dil-Udaas-Hai
 

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺧﻮﺩ ﻋﻈﯿﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﺳﮑﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﺳﮯ ﻋﻈﯿﻢ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﮯ 🔥

Dil-Udaas-Hai
 

Leaving dmd..joining facebook😊😊😊

Dil-Udaas-Hai
 

Qasmyy Fb/Gf chOr dOo pr mobile nHi Sadi jaaN h exmey 🙋

Dil-Udaas-Hai
 

___السلام علیکم
لوگوں کے ساتھ ان کے کردار کے مطابق نہیں.......
بلکہ اپنی تربیت کے مطابق رویہ اختیار کیجیے......."،
جمعہ مبارک دوستو اللہ سے دعا ہے وہ آپ کی نیک خواہشات پوری فرمائے
آمین