Damadam.pk
Dil-Udaas-Hai's posts | Damadam

Dil-Udaas-Hai's posts:

Dil-Udaas-Hai
 

جب تمہیں علم تھا یہ جسم کسی اور کا ہے
پھر مجھے کون سی شوخی میں بڑا چومتے تھے

Dil-Udaas-Hai
 

- اللّه تمہاری صورتیں نہیں دھکتا اللّه تمہاری معلوں کو نہیں دھکتا ❤️

Dil-Udaas-Hai
 

What's happening?.i5

Dil-Udaas-Hai
 

رشتے برداشت صبر اور عزت کے محتاج ہوتےہیں رشتوں کو بچانے کے لئے اگر کمزور ہونا پڑے تو ہو جاؤ رشتے صرف تم سے محبت چاھتے ہیں اور کچھ نہیں 🙂

Dil-Udaas-Hai
 

Masla shadi karne ka nahi hai. Masla ye hai ke kahin esa na ho ke jis se shadi ho us main zindagi bhar usko dhudhte raho jis se shadi nahi ho saki

Dil-Udaas-Hai
 

Masla shadi karne ka nahi hai. Masla ye hai ke kahin esa na ho ke jis se shadi ho us main zindagi bhar usko dhudhte raho jis se shadi nahi ho saki

Dil-Udaas-Hai
 

End of stupidity! I'll still sing Meri Zindge hai tu song for her ___ ✌♥

Dil-Udaas-Hai
 


😊
سرے بازار چہاوے عشق نچا چھڈدا

Dil-Udaas-Hai
 

In dino koi gham_gussar nhi_''😊

Dil-Udaas-Hai
 

جس دل سے اللّٰہ کا ڈر ختم ہوجائے نا، وہ دِل دِل نہیں ،جہنم کدہ ہے!♥️

Dil-Udaas-Hai
 


وہ شخص اپنے آپ پر بہت ظلم کرتا ہے جو پورے دن میں ایک بار بھی استغفار نہیں کرتا💔🔥

Dil-Udaas-Hai
 

مجھے نفرت ہے اِس احساس سے کہ میں محسوس کروں کہ کوئی مجھے اپنی عادت ڈال کر مجھے اگنور کر رہا ہے

Dil-Udaas-Hai
 

مُرشدِ عشق! تیری اطاعت قبول
لے ترے سامنے__________ سر جھکا، صاحب

Dil-Udaas-Hai
 

محبت کے بغیر زندگی کا وجود ہی کیا ہے؟
آوُ دیکھو سراپا درد ہوں میں :';)🔥

Dil-Udaas-Hai
 

محبت کے بغیر زندگی کا وجود ہی کیا ہے؟
آوُ دیکھو سراپا درد ہوں میں :';)🔥

Dil-Udaas-Hai
 

والدین کی جتنی عزت فیس بک اورٹوئیٹر پر کی جاتی ہے۔
اس کی آدھی بھی اگرحقیقی زندگی میں کی جاۓ
تو کسی غیر کو کہنے کی ضرورت نہ پڑے,
"کہ میرے لئیے دعا کرنا"its True💯

Dil-Udaas-Hai
 

وہ جو اذیت سے گزر کر صبر ہوتا ہے
نا وہی رب سے واقف کرواتا ہے
✌❤

Dil-Udaas-Hai
 

بات معیوب بھی ہے اور بہت خوب بھی ہے..💯🔥
میرا محبوب کسی اور کا محبوب بھی ہے۔۔.۔💔

Dil-Udaas-Hai
 

بوسہ" دینے کا "لطف " تو یہ ہے
" ہونٹ " ہلنے نہ پائیں سائل کے

Dil-Udaas-Hai
 

Aj pehle bar mere sare frndx chle gay hmmm yeh saal kuch zyada he lucky huwa hai mere lae
.j5