دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔💔
مشرقی لڑکیاں ہی نہیں ، ہم مشرقی لڑکے بھی بہت شرمیلے ہوتے ہیں😌 کہ محبُوبہ اگر اپنے ساتھ چار سہلیاں لا کر بات کرے ، تو ہم سے بات نہیں ہو پاتی
#شادی ہو رہی ہے #الحمداللّٰہ 😄
.
.
.
.
ساتھ والی #گلی میں 🤡
😝😝
جاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجیے مرا
یاد کا سر و ساماں جلاتے جائیے
رہ گئی امید تو برباد ہو جاؤں گا میں
جائیے تو پھر مجھے سچ مچ بھلاتے جائیے
وہ مجھے جان سے پیاری لڑکی،
وہی میری ذہنی بربادی کی ذمہ دار نکلی.
Koi hai zindah hai
تمہیں کیا ہے؟ میری دُلہن تو تم بھی بن سکتی ہو 😊
ہر آزمائش میں دل کو بس ایک سچ سننے کی ضرورت ہوتی ہے .. " اللہ ہے ناں!" 😊
- یاد رہے گا دور حیات ہم کو اک شخص کو بہت ترسے ہم🔥
قرآن پاک پتھر دلوں کو موم کرتا ہے.
ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے اور بیمار دل کی شفا ہے
خدا جب کچھ گناہوں کی سزا دنیا میں دینے لگتا ہے تو کسی ناقدرے کی محبت میں مبتلا کر دیتا ہے..💔
Imagine you Fall in love with me
And I died in a car accident
اس چرس میں فضیلت تو کوئی بھی نہیں،
یہ فکر مٹاتی ہے تو پیتا ہوں🚬
میں جانتا ہوں، مجھے کچھ نہیں ملنا اس سے،
"یہ عمر گھٹاتی ہے تو پیتا ہوں🔥
اٹھ اٹھ کر دیکھیں گے لوگ
ہم بیٹھ جائیں اگر برابر میں تمھارے❤
کسی بھوکے سے مت پوچھو محبت کس کو کہتے ہیں
تم آنچل بچھاؤ گے وہ دسترخوان سمجھے گا
ہماری آدھے سے زیادہ تکلیفوں کے ذمےدار ہم خود ہوتے ہیں
اس نے کہا بتا تیرا درد کیسے سمجهوں۔
میں نے کہا عشق کر،بہت کر،انتہا کر اور ہار جا۔ 💔
ایک پرسنل سوال؟
کبھی کسی کو نماز میں مانگا ہے۔❤️Mine-Yes
سونے سے پہلے ایک بار استغفرالله پڑھ لیں 😊❤
اللّه پاک ہماری توبہ قبول فرما ئیں
آمین ❤
- جن کی تھی طلب .... ُان سے رہی دوریاں بہت 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain