روکو جناب!!🤗
کوئی اچھی سی دعا ہی دیتے جائیں..
جنت اسی لیے تو بے حد خوبصورت ہے
کیونکہ وہاں محمد رسول ﷺ ہوں گے😊
اب منتیں نہیں کرنی....منانا نہیں کسی کو....🔥
اب رہی سہی زندگی!!! بس اپنے لیے ہیے🌚
وه پوچھتے ھیں _____ ھم سے کیا ھوا ھے..!💞
کیسے بتائیں انھیں کے انھی سے عشق ھوا ھے..
آپکی اُداسی دُکھ اور درد لوگوں کو نظر نہیـں آتے لیکن غلطیاں ضرور نظر آ جاتی ھیــــں !
یہ مکافات عمل ہے کہ ابھی کچھ عرصے میں
تجھے بھی ہو گی محبت کسی بدذات کے ساتھ
-°•ماؤں کو الہام ہوتے ہیں
ان کی بات مان لینی چاہیئے___•♥️
یہ بناوٹ یہ سجاوٹ یہ لطافت یہ مہک
اک عالم کو بنائیں گے قلندر گیسو.💝
یہ لوگ تجھے سبق دیں گے خوشیاں نہیں۔🔥
تھوڑی سی گپ شپ ہو جاۓ؟
سوال آپ کا جواب
میرا...
مرد کو اک لائن میں بیان کیجئے۔🖤
دیکھتے آپکی نظر میں مرد کیا ہے
اگر میں آپ کے سر پہ پستول رکھ کے کہوں
موبائل دو یا چمی تو کیا دوگے
There is will there is way😊😊😊
- سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
ہماری رُوحیں اس بات کا ماتم کرتی رہیں گی!
ہم اپنے ہونے کا ثبوت نا دے سکے...💯
ٹھہروں نہ گلی میں تری وحشت نے کہا تھا
میں حد سے گزر جاؤں محبت نے کہا تھا۔۔
ٹھہروں نہ گلی میں تری وحشت نے کہا تھا
میں حد سے گزر جاؤں محبت نے کہا تھا۔۔
ﺷﻮﻕ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺩﻝِ ﺩﺭﻧﺪﮦ ﮐﻮ
ﺁﭖ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﭧ ﮐﺎﭦ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ
میں اور پاسِ وضعِ خرد، کیا ہوا مجھے؟
میری تو آن ہی مرے دیوانہ پن میں تھی.
حالت گفتگو نہیں عشرت آرزو نہیں
کتنی اداس آئی ہے شام وصال شہر میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain