جب تیرے درد میں دل دُکھتا ہے
ہم تیرے حق میں دعا کرتے ہیں 💔
جب تیرے درد میں دل دُکھتا ہے
ہم تیرے حق میں دعا کرتے ہیں 💔
بِتا دی عمر میں نے اُسکی اک آواز سُننے میں
اُسے جب بولنا آیا تو بہرہ ہوگیا تھا میں
چلنا چاہے تو رکھے پاؤں میرے سینے پر
بیٹھنا چاہے تو آنکھوں پہ بٹھاؤں اس کو
جو تمہیں میرے حصاروں سے چرا لے گیا ہے
اسے کہنا کسی کا حق نہیں مارا کرتے..!! 🖤🔥💯
جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں
انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزت نفس نہ گرائیں💯
💔
اور کچھ لوگ سوائے افسوس کے اور کچھ نہیں دے پائے ..💔
ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
دھڑکنیں ❤____بڑی بااصول ہوتی ہیں
ابھی ابھی ایک شعر دماغ میں آیا تھا 😍
لیکن سردی کی وجہ سے جم گیا 😅
آپ پلیز ایسے ہی واہ واہ کردیں💗
وہ چاہتی ہے میں اسے بھول جاؤں۔۔ اس کا خیال ہے چار سال میں اس سے رابطہ نہ رکھوں گا نہ اسے دیکھوں گا تو پھر اس کے بارے میں سوچنا ختم کردوں گا مگر اسے میری محبت کا اندازہ نہیں ہے ۔ اسے اندازہ ہی نہیں ہے کہ میں اس سے کتنی محبت کرتا ہوں ، اور اپنی محبت سے دستبردار ہونا آسان ہے کیا ؟ 💔
کٹی نہ شام ، نہ منظر ڈھلا ، نہ تو آئی
ہمارے ہاتھ سے فقط سگرٹوں کی بو آئی 🔥
لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے
میں نے خود کو اکثر اداس پایا هے 😶
-
یہ محبت کی داستان آسان نہیں مرد پاگل ہو جاتا ہے لڑکی کی شادی ہو جاتی ہے 🙃
Khelna chorh di thi mene haan khelna chorh di thi mene kia maloom tha ke ab wo khel kr guzr jae gi zindagi se
Kmaal krte hai na
Log glt smjh kr chorh dete hain jo kehte the ke tumhare lae he hun idhr mn😊😊
Mujjy hansty hui dekh kr log smjh lete hain main khush bohat hun lykn😢
Mujjy rone mn bh hansny ka hunar ata hai 😊😊
آپ اپنے اصل سے بھاگ نہیں سکتے
کیونکہ آپکا اصل ھی آپکا سب کچھ ہے ❤
آپ اپنے اصل سے بھاگ نہیں سکتے
کیونکہ آپکا اصل ھی آپکا سب کچھ ہے ❤
اللہ کے معاملے میں اتنا نہ سوچا کرو، آنکھیں بند کر کے اعتبار کر لیا کرو کیونکہ یہ معجزوں کا راستہ ہے...
حوا کی بیٹی محتاط رہنا تھوڑی
ابن آدم ایسے ہی نہیں مہربان ہوتے😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain