Damadam.pk
Dil-Udaas-Hai's posts | Damadam

Dil-Udaas-Hai's posts:

Dil-Udaas-Hai
 

کسی کی بہن کے ساتھ کچھ غلط کر کے دوستوں میں خود کو مرد کہنے والوں جس دن اپنی بہن بیٹی پر یہ دن آیا تم لوگوں کی عقل ٹھکانے آجائے گی🙂💯

Dil-Udaas-Hai
 


میرے رب کا قرآن بہت خوبصورت ہے❤️🥀
بیشک 😊

Dil-Udaas-Hai
 

آزمائشیں دراصل سجدوں کی تڑپ کا احساس کرانے آتی ہیں
اللہ سے صبر اور نماز کے ذریعے مدد طلب کیجئے❤️

Dil-Udaas-Hai
 

محمد" صلی اللہ علیہ وسلم کے "میم" میں جو "مٹھاس" ہے اس کی "مثال" کائنات میں کہیں اور نہیں۔۔۔!!♥️

Dil-Udaas-Hai
 

ماں کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں 🔥
کسی کے پیر پکڑنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

Dil-Udaas-Hai
 

دل کا نرم ہونا اور آنسوؤں کا بہہ پڑنا بزدلی اور خوف کی نہیں بلکہ حوصلے اور احساس کی علامت ہے ۔۔۔!!!❤

Dil-Udaas-Hai
 


ایک محبت کے لئے زندگی ختم کرنے چلے ہو 💔
پہلے اُس سے تو محبت نِبھاؤ جس نے زندگی دی ہے 🔥🖤🙃

Dil-Udaas-Hai
 


ایک محبت کے لئے زندگی ختم کرنے چلے ہو 💔
پہلے اُس سے تو محبت نِبھاؤ جس نے زندگی دی ہے 🔥🖤🙃

Dil-Udaas-Hai
 

جب ہمارے نفس کے گلے میں بندھی رسی شیطان کے ہاتھ میں چلی جائے اور ہم اس کے تابع ہو جائیں تو عقل گٌناہوں کی وکالت پر اٌتر آتی ھے!💔

Dil-Udaas-Hai
 

یا الّٰلہ ہمارے دِلوں کو ہمیشہ ایمان سے آباد رکھنا ۔۔۔ !!
(آمین)❤

Dil-Udaas-Hai
 

ٹھہرو✋
آمین کہتے جانا...🥀
خَدا پاک آپ سب کے والدین کو سلامت رکھے ___؟؟؟😇
آمین

Dil-Udaas-Hai
 


"تمہاری تنہائی تمہیں جس طرف مائل کرتی ہے، بس وہی تمہارے اندر کی حقیقت ہے۔

Dil-Udaas-Hai
 


برا وقت کوئی جگہ نہیں ہوتا کہ جسے آپ چھوڑ کر چلے جائیں وہ ہمارے سائے کی طرح ہوتا ہے جہاں جاؤ ساتھ ساتھ جا تا ہے 💔

Dil-Udaas-Hai
 

✨,-"بہت اندر تک
جلا دیتی ہیں🔥
وہ شکایتیں
جو کبھی بیاں نہیں ہوتیں 😊

Dil-Udaas-Hai
 

جنّت کو چھوڑ کے جنّت ڈھونڈنے جاؤ تو جنّت نہیں ملتی♥🥀

Dil-Udaas-Hai
 

جنّت کو چھوڑ کے جنّت ڈھونڈنے جاؤ تو جنّت نہیں ملتی♥🥀

Dil-Udaas-Hai
 


اکیلے شام میں اک قہقہہ لگاؤں گا!
میں اُسکے بعد تیرا گاؤں چھوڑ جاؤں گا۔۔||💯💔

Dil-Udaas-Hai
 

• What Makes You Happy? 🌸

Dil-Udaas-Hai
 

تھا ہی کیا میرے پاس تیرے سوا
اور ظلم یہ کے...
چھوڑ گیا تو بھی....💔

Dil-Udaas-Hai
 

بے وفا ہمیشہ زندہ رہتے ھیں
وفا داروں کو ان کی وفا مار دیتی ہے 💔🙃