قابل اعتبار ہی اکثر
قاتل اعتبار ہوتے ہیں 😊
کون اپنا مکان چھوڑتا ہے
غم کہاں میری جان چھوڑتا ہے :'
بھر تو جائے گا ایک دن لیکن
زخم اپنا نشان چھوڑتا ہے "
مرد بیوفاٸ کرے تو عورت معاف کر دیتی ہے۔۔۔ مگر عورت کی بیوفاٸ مرد کو مار ہی دیتی ہے
Im sad
پاکستان کی آدھی آبادی تو اس وجہ سے بڑھ گئی ہے 😜
انشاءاللہ اس واری منڈا ہوے گا😂🤣😂🤣😂
1st lOve... __HOgya 😍
2nd lOve ...__Ex kO bhUlane k lYe 😪
3rd lOve..__InteeKam lene k lYe 😈
4tH lOve..__Ab tO Aadat c h mujkOo yaar 😂😂😍💁💃
😊🌹ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮬﻮۓ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﻏﻤﻮﮞ ﺳﮯ
ﺁﺯﺍﺩ ﻧﮧ ﺳﻤﺠﮭﻮ🥀🙄💞
🌹😊💞ﺗﺒﺴﻢ ﮐﯽ ﭘﻨﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺩﺭﺩ
ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💔🥀
کنوارے ہونٹ اپنے پہلے بوسے پر اکثر بہک جاتے ہیں.....
جب ہم سج سنور کے سامنےآے گے
دیکھنے والے تو مر ہی جاۓگے💟💯
کہیں اب ملاقات ہو جائے ہم سے، 🌚
بچا کر نظر کو گذر جائیے گا
خدا کرے مجھے وقت چھین لےتم سے
اورتم ترس جاؤ میری شکل دیکھنے
کے لیے😌
ايک دل ہے ❤
ايک جان 😘
دونو تجہ پر قربان🔥
کچھ خاص دل ہوتے ھیں جن پر محبتوں کی عنایتیں اترا کرتی ھیں ❤
عشق رقص ہے ، قلندروں کا_
یہ لاڈلوں کے بس کی بات نہیں🔥_
آدھے گھنٹے سے تو نہیں بولا
دیکھ، اتنی لڑائی کافی ہے
اس سے بچھڑے تو مر جائیں گے🔥
عجب سا وہم تھا بخار تک نہ ہوا
بے وفائی کی خطا معاف سہی
ذہنی اذیت کا گناہ نہیں بخشوں گی
عورت کی بے وفائ مرد کو مار ریتی ہےاگر اس کی سانسیں چل بھی رہی ہوں تو وہ اندر سے مردہ ہوتا ہے
وفا کیجیئے گا
مر جائیے گا
کسی کی بہن کے ساتھ کچھ غلط کر کے دوستوں میں خود کو مرد کہنے والوں جس دن اپنی بہن بیٹی پر یہ دن آیا تم لوگوں کی عقل ٹھکانے آجائے گی🙂🔥
-
کہا خوابوں میں آیا کریں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain