_صرف بیٹی کے ہی کیوں
خدا ہر بیٹے کے بھی نصیب اچھے کرے😊
آمین💜
والدین پابندی لگائیں تو تنگ نظر 😒
جانو لگائے تو کئیرنگ 😏😯
تالیاں پلیز
سنو...🙂
پسند کی شادی❤
یا
امی ابو کی مرضی؟😄
مومن وہ ہے جس کی تنہائی پاک ہے💜
کہاں جوڑ پائیں گے ہم دھڑکنوں کو
کہ دل کی طرح ہم بھی ٹوٹے ہوئے ہیں 💔"
یہ مانا کہ تم سے خفا ہیں ذرا ہم
مگر زندگی سے بھی روٹھے ہوئے ہیں!
یہی ہم نے سیکھا ہے جرمِ وفا سے
بچھڑ جائیے گا تو مر جائیے گا...... 🙌🏻
جب آپ سائنس کی کُتب کو صرف چُومنے سے ڈاکٹر نہیں بن سکتے
تو قرآن مجید کو صرف چُومنے سے مومِن کیسے بن سکتے ھیں؟؟
🌸🍃🌺
انڈیا کا ڈرامہ ہوتا تو دانش واپس آ سکتا تھا
دوسرا جنم🙊
کبھی کبھی ہم چاہ کر بھی بہت اپنے لوگوں کے ساتھ غلط ہونے سے نہیں روک سکتے کیونکہ ہمارے اپنے ہماری بات کو سمجھ ہی نہیں پاتے 💔
اتنی جلدی نہ کر کہ عجلت میں , ہاتھ چھوٹیں تو پھر نہیں ملتے💔
ہم نے اس کو لکھا تھا
کچھ ملنے کی تدبیر کرو.. 🔥
اس نے لکھ کر بھیجا ہے
وقت ملا تو سوچیں گے۔💔
اللّه صرف ان دلوں میں بسیرا کرتا ہے جہاں اندھیروں کا بسیرا نا ہو
میں گاؤں کا انا پرست لڑکا
تجھے ہار کے آنسو بھی نہ بہاؤں گا🔥
یا الّٰلہ ہمارے دِلوں کو ہمیشہ ایمان سے آباد رکھنا ۔۔۔ !!
(آمین)❤
دعا کیجئے میرے بھی دن بدل جائیں
زندگی خفا ہے کاش کہ انتقال کر جائیں، 💔
مرد کو بڑی خوشی ہوتی ہے جب عورت اس کی یاد کا طوق گلے میں لٹکائے اس کے نام پر بیٹھی رہے 💯
اگر وقت کو واپس لانے کا اختیار آپ کے پاس ہوتا تو کونسا لمحہ واپس لاتے آپ ؟؟❤
Happy birthday To You My Frnd Dream girl...Allah ap ko hmesha khush rkhe zindagi de khushyan de ap ko our 10 12 bachy de ap ko shadi ki bad😊😊😊
Log pehle dost bante hain
Phr ache dost ban jate hain
Phr jan se bh pyari dost ban jate hain
Phr chorh dete hain apni nasha kra kr hahhahh kismat se kia gila krna bus jis ki chehre par khushi chahe wahi dard de kr chli gai 😢
پاکستان اور اسکے مضافات میں میرے پاس تم ہو کے رائٹر کو گالیاں نکالنے کا وقت ہوا چاہتا ہے 😊😊😀
قرآن مجید کو ترجمے کے ساتھ پڑھیں تا کہ
آپ پے وہ سارے جھوٹ عیاں ہوں
جو دین کے نام پر بولے جاتے ہیں 🥰
#GoodMorning ☺️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain