Damadam.pk
Dil-Udaas-Hai's posts | Damadam

Dil-Udaas-Hai's posts:

Dil-Udaas-Hai
 

بلاک کا مطلب ھوتا
جلد بازی میں طلاق دینا 😝😂

Dil-Udaas-Hai
 

ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں😆🤣

Dil-Udaas-Hai
 

ایک مراسی کو
پڑھنے کا بہت شوق تھا
وہ روز خدا سے دعا کرتا کہ یا خدا
مجھے پڑھنے کی توفیق دے
وہ لمحہ
قبولیت کا تھا اس کی
دعا قبول ھو گئ
اب ماشاءاللہ وہ مراسی
میرا میسج پڑھ رہا ھے.
لےلے بدلہ کسی کوآگے بھیج کر
بلکل نيا ھے مارکيٹ ميں🤣

Dil-Udaas-Hai
 

لندن میں بارش ہو تو دو منٹ میں پانی غائب ہو جاتا ہے
ہمارے ہاں ذرا جدید سسٹم ہے
بارش ہو تو سڑک بھی غائب ہو جاتی ہے ۔۔😀😀😂😂✌🏻

Dil-Udaas-Hai
 

ایک ڈاکٹر نے مریض کو بل بھیجا جس پر لکھا تھا:
”آج اس بل کو پورا ایک سال ہوگیا اور آپ نے ابھی تک ادائیگی نہیں کی🤣🤣🤣🤣۔“
مریض نے جواب میں یہ لکھ کر بھیجا:🤣🤣🤣
”آپ کو بل کی سالگرہ مبارک۔“🤣🤣🤣🤣🙈🙈🙈

Dil-Udaas-Hai
 

لڑکیوں سے کھبی بحث نیں کرے 😅😛
خاص کر ان سے جنہیں انگلش بھی آتی ھو😂😂

Dil-Udaas-Hai
 

😁 بیوی😁
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😂
شوہر بولا ۔۔۔ سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے 😂۔۔۔ جیلر کو نہیں

Dil-Udaas-Hai
 

لڑکی: بھائی یہ قیمے والی بانسری کتنے کی ہے؟؟
دوکاندار: بہن اسے کباب کہتے ہیں
🤣😁

Dil-Udaas-Hai
 

کفن ہٹا کے میرا منہ بار بار دیکھتے ہیں,,,,
(___ چاند ___)
انہیں ابھی میرے مرنے کا اعتبار نہیں,,, 💔😔

Dil-Udaas-Hai
 

ہمیں تو ہماری چپ نے چپ رکھا 🔥
ورنا اتنا درد لکھتے __ زمانا روتا 😢

Dil-Udaas-Hai
 

Assalam O Alaikum Good morning

Dil-Udaas-Hai
 

جلا کے پیڑ اپنے ہاتھوں سے
عجیب شخص ہے سایہ تلاش کرتا ہے

Dil-Udaas-Hai
 

کوئی بتلاؤ اک عمر کا بچھڑا ہوا محبوب
اتفاقاً کہیں ملے تو کیا کہتے ہیں ؟؟

Dil-Udaas-Hai
 

*""نہ کر ضد اس کو "یاد"کرنے کی اپنی اوقات میں رہ......!!!💞
''اے دل''
*""وہ بڑے لوگ ہیں اپنے شوق سے "یاد" کرتے ہیں.....💞

Dil-Udaas-Hai
 

مرشد جب اس نے ہمیں معذرت کہا
مرشد ہمارے ہجر کی توہین ہو گئی💔
مرشد#

Dil-Udaas-Hai
 

ہماری محبت کو سنبھال کے
رکھنا
اک ہی بار ملے گی زندگی کی طرح۔۔۔۔!

Dil-Udaas-Hai
 

تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣

Dil-Udaas-Hai
 

سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو

Dil-Udaas-Hai
 

ﻣﺖ ﭘﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮬﮯ ______ ﮬﺮ ﭘﻞ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ ..!!
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ.

Dil-Udaas-Hai
 

انہیں بے وفا جو بو لوں تو تو ہین ہے وفا کی
وہ تو وفا کر رہے ہیں کبھی اِدھر تو کبھی اُ دھر۔
شعیب اختر رونی