لگتا ہے میری الجھنیں اور بھی بڑ ھ جا ئیں گی
آ ج پھر کسی کی سادگی پسند آ ئی مجھے۔
کسی سے کوئی خفا نہیں رہا اب تو
گلہ کرو کے گلہ بھی نہیں رہا اب تو
جون ایلیا🔥
اتنا چاہو گی تو ممکن ہے کہ مر ہی جاوں
گہرے پانی میں کہاں پیڑ ہرا رہتا ہے
پوچھ مت بے شکایتی کا عذاب
کیا عجب عیش تھے شکایت کے۔۔۔!
جون ایلیا۔
وہ میرے پاس سے گزرے گا اجنبی بن کر
آنکھ ترسے ہوئے بچے کی طرح دیکھے گی
کوئی مفت بھی دے تو مت لینا
دل ابھی اور بھی سستے ہونگے.
شام ھوتے ہی چراغوں کو بجھا لیتا ھوں
دل ہی کافی ھے تیری یاد میں جلانے کے لٸے
خیال یار میں بیٹھے ہوئے وہ لوگ ہیں ہم
جنہیں زمانہ سمجھتا ہے کوئ کام ہی نہی
محبتوں کے اساس لہجے، حقیقتوں کے عکاس لہجے
اے بنت حوا، سنبھل کے رہنا فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے
عادتیں ڈال کر توجہ کی
لوگ یکدم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں
لوگ لکھتے ہیں میرے اشک و لہوسے غزلیں
تونے تو اتنا بھی نہ سوچا کہ میں روتا کیوں ہو
اذیت ، مصیبت ، ملامت ، بلائیں ,
تیرے عشق میں ھم نے کیا کیا نہ دیکھا
ھم نے دیکھے تھے خواب شعلوں کہ
نیند آنکھوں میں جل گی ھونگی۔
جون ایلیاء
محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا
کچھ بھی نہیں ملا بس ایک سبق دے گئ محبت
خاک ہو جاتا ھے انسان خاک کے بنے انسان کےپیچھے.
مٹی کا اگر ہے تو کھول کیوں نہیں جاتا
پتھر کا اگر ہے تو پھر انسان سا کیوں ہے
انسان سارے ہی خوبصورت ہوتے ہیں ۔۔۔مگر
بہار کی خوشبو کسی کسی میں سے آتی ہے
انسان سارے ہی خوبصورت ہوتے ہیں ۔۔۔مگر
بہار کی خوشبو کسی کسی میں سے آتی ہے
آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں
آج تم اپنی پسند کا کوئی شعــر سناؤ
بڑے اداس بیٹھے ہو آج؟
کہو تو دل دوں،
کھیل کر توڑ دینا،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain