ایک تو حُسن بلا اوپر سے بناوٹ آفت
گھر بگاڑیں گے ہزاروں کے، سنورنے والے
حشر میں لطف ہو جب اُن سے ہو دو دو باتیں
وہ پوچھیں کون ہو تم؟ ہم کہیں مرنے والے
مر کے کیا الزام دیں گے کسی کو اپنی موت کا
یہاں ستانے والے بھی اپنے ہیں دفنانے والے بھی اپنے
مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے
جوان موت دیکھی ہے کبھی ؟
میں نے اس کا ارادہ باندھا ہے
اشعا ر کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہیں
وہ جان گئے ہو ں گے ہم نام نہیں لکھتے۔
کس کس کو سمجھاؤں میں خو د نہیں سمجھتا یا رب
یہاں کے بے ضمیر لو گوں نے سر پے ا ٹھا ر کھا ہے مجھے۔
میں سو چتا ہوں کہ جُگنوں کو نو چ ہی ڈالوں میں
تمام تتلیاں پر توڑ کر اُراؤں میں۔
جو اپنی گلی سے بھی گزرنے نہیں دیتا
وہ دل میں کسی کو بھی اترنے نہیں دیتا۔
اپنے پہلُو میں غیروں کو بِٹھا تا کیوں ہے؟
چاہتا جب وہ مجھ کو نہیں تو جلاتا کیوں ہے؟
"ہاں یاد ہے غالب ہمیں دو دن کی محبت..
"اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..
لوٹ آئی ہے پھر سے ان یاروں کی جوڑی
جو ہنستے تھے ساتھ تو جلتا تھا زمانہ 🔥🔥🔥💪🏻
🔥🔥
/😘. نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا
صاحب!💔
😘کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!💔
کیا ہے جو بدل گئی ہے دنیا
میں بھی تو بہت بدل گیا ہوں
جون ایلیا 💓
*دیکھی ہے آج ہم نے بےرخی کی انتہا*
_ہم پے نظر پڑی۔۔۔۔ تو وہ محفل سے اٹھ گئے_۔۔۔
گہری باتیں سمجھنے کے لئے
گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں
*مت کرو اتنی نفرت مجھ سے آخر ہم بھی انسان ھیں*
*فرق اتنا ہے تم محفل کی رونق اور ہم تنہائی کے بادشاہ ہیں*
*مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے* 🔥🙂
*خیر لگنے سے کون آتا ہے💔* 🥀
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر.....
#ساقی
💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘
میرے کیا کہنے.,,
میں تو کسی کو اچھا بھی نہیں لگتا..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain