کی بات
بات ادھوری رہ جائے تو حسرت رہتی ہے
♦اوری گوری، بانکی چھوری!
♦عشق وسیلے کھا جاتا ہے
♦جاگتا سپنا ، آنکھ کا جادو
♦نین نشیلے کھا جاتا ہے
♦تُو کیا ماپے بالشتوں سے!
♦ہجر قبیلے کھا جاتا ہے
ایک تکیے میں،
گیلے بالوں کی، بھر کے خوشبو۔۔
بھیجو تونیند آئے۔
A girl who stayed with you after knowing all your bad sides is a wife material. ❤
Love is about growing together as a couple,,,,,, learning about each other,,,,,, and not giving up.......❤
محبت کو کچھ عرصے بعد ٹوٹی ہوئی جوتی کی طرح گھسیٹنا پڑتا ہے💔🙂
میرے پاس تم ہو ❤
کون کون دیکھ رہا ہے ؟؟
Mere pas tum ho yeh aj khtm ho rha hai kal dosre wali hogi😊😊😊As ki time par
Kuch smjhoo yaaron
Jin ki lae online hona parta hai ja wahi jab hume ignore kren to kina taklif hota hai na (A)
دیکھنا کہیں زندگی آسان بناتے بناتے موت مشکل نا ہوجائے 🌸
وجود جتنا بھی حسین ہو کردار بازی لے جاتا ہے 🔥💯
دوسروں کی زندگیاں جہنم بنا کر..
سجدوں میں جنت مانگتے ہیں لوگ🍁💔
جو عورت تمہیں پسند ہو اس سے نکاح کر لو.. (القران)
ایک مرد کسی عورت کو زوردار چماٹ لگا کے کہے کہ
"میں مرد ہوں"
تو مرد تو نا ہوا ناں
جس لڑکی کو تم نے اپنے قابل نہیں سمجھا نا ۔۔۔سنو ،
اپنے بابا کی قل کائنات ہے وہ لڑکی!!♥
ہم ماضی میں جی کر حال تباہ کرتے ہیں،
پھر آنے والے کل کو سوچ کر پریشان ہوتے۔
چار دن کا ہی تعلق ابرک🧐
سب کی اوقات بتا دیتا ہے
ازل سے ان ہتھیلیوں میں ہجر کی لکیر تھی
تمھارا دکھ تو جیسے میرے ہاتھ میں بڑا ہوا
اور لوگ تب تک آزمانا نہیں
چھوڑتیں
جب تک ہم وفات نہ پا
جائیں
💯💔
آپ نے اُس کو کھویا ہے محترمہ🙂
جو اپنے رب سے آپ کی بات کرتا تھا..💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain