MOHABBT SE FURSAT NHI MILI WARNA KAR K BTAATI نـفرت KICY KEHTY HAIN 😊.
محبت میں کسی تیسرے کا وجود برداشت نہیں ہوتا😭
“ وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکَ الْمُنْتَھیٰ “
اور تمہاری آخری منزل اللّٰه ہے۔۔۔!!
" دوسری عورتوں کی زندگی ناپاک کر کے
خود کے لئے پاک بیوی ڈھونڈتے ھو کمال کرتے ھو
میرے رب کا قرآن بہت خوبصورت ہے❤️🥀
بیشک 😊❤
عشق ہو اور سکون بھی ہو
سنو جناب ہوش میں تو ہو🙏
الجھن"
مجھے خوف ہے
کہ وہ نباہ کے کسی مرحلے پہ
آ کے یہ کہہ دے، کہ اب نہیں
مرے دل کو تیری طلب نہیں!
)
سائیاں وے میرا دل کردہ
میں ڈھیر غماں دا ڈھوواں
جا کے یار دے بوہے اگے
کوکاں مار کے رو واں
Bye all
میں نے خود اس کو گناہوں کی طرح چھوڑ دیا
وہ مجھے چھوڑنے والا تھا عبادت کی طرح 🔥
مجھے سرد چاۓ اور سرد لہجے سخت نا پسند تھے اور تمہارے جانے کے بعد میں نے سرد لہجوں کی تلخی اور سرد چاۓ کو پینا بہت اچھی طرح سیکھ لیا ہے
پتہ نہیں لوگوں کی قسمت کیسے پلٹ جاتی ہے☹️☹️
ہم سے تو فرائی انڈہ ہی نہیں پلٹا جاتا😢😥😐
درمیان سے ٹوٹ جاتا
Zindagi mn jis se dil mal jati hai na
Pta nh kyun naseeb mn wo nh hote hain
إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ○
تمہارے رب کی پکڑ بڑی شدید ہے○
(القرآن)
إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ○
تمہارے رب کی پکڑ بڑی شدید ہے○
(القرآن)
Jab unhen Fursat he nahen💔
Humse Puchoo Muhabbat ki Dewangi💔💔
اور اگر کوئی مرد یہ جاتا ہے کہ اس کی بیوی حور جیسی ہو تو پہلے اپنے آپ کو نیک بنائے کیونکہ حورے شیطانوں کو نہیں ملتی❤
جھے ہنسی آتی ہے..
اور اگر مرد عورت پر شک کرے تو مجھے رونا آتا ہے...! 💯💔
I would marry after 2 years
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain