Damadam.pk
Dil-Udaas-Hai's posts | Damadam

Dil-Udaas-Hai's posts:

Dil-Udaas-Hai
 

اس نئے سال____ کے تحفوں میں
تم سے لاتعلقی سرفہرست ٹھہری💔

Dil-Udaas-Hai
 

بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے ❤❤

Dil-Udaas-Hai
 

#آخرت میں پل صراط پر چلنا بہت آسان ہے 👌
اگر اس دنیا میں هم صراط مستقیم پر چلیں

Dil-Udaas-Hai
 

-" کاجل ہر آنکھ کو جچے یا نہ،
حیا ہر آنکھ کو جچتی ہے •"❤✨

Dil-Udaas-Hai
 

والدین پابندی لگائیں تو تنگ نظر 😒
جانو لگائے تو کئیرنگ 😏😯
تالیاں پلیز

Dil-Udaas-Hai
 

ایمان اور شوق کا فرق بس اتنا رہ گیا ہے
کہ سردی میں مسجد جانا مشکل اور مری جانا آسان لگتا ہے💔

Dil-Udaas-Hai
 

کسی کی بہن کے ساتھ کچھ غلط کر کے دوستوں میں خود کو مرد کہنے والوں جس دن اپنی بہن بیٹی پر یہ دن آیا تم لوگوں کی عقل ٹھکانے آجائے گی🙂

Dil-Udaas-Hai
 

خوبصورت تھا اس قدر کہ محسوس نہ ہوا
کب ، کیسے اور کہاں میرا بچپن چلا گیا ♥️

Dil-Udaas-Hai
 


*رب کی بڑائی کے لئے اِک سورۃُ الاِخلاص ہی کافی ہے وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں..✌💯
صبح بخیر

Dil-Udaas-Hai
 


اور وہ تمہا را اللّه ہی ہے جو بنا لڑے تمہیں معاف کر کے سینے سے لگا لیتا ہے 😊❤

Dil-Udaas-Hai
 

میں ایسی کون سی پوسٹ لگاو🤔🤣
جس سے مجھ پر لڑکیاں فدا ہو جائے 🌷🌹😂

Dil-Udaas-Hai
 

نماز عادت بن جائے تو،
کامیابی مقدر بن جاتی ہے..!!

Dil-Udaas-Hai
 

ہم دنیا کے لئے اللہ کو چھوڑ دیتے ہیں
ہم اللہ کے لئے دنیا کیوں نہیں چھوڑ سکتے ؟ 💔

Dil-Udaas-Hai
 

بانہوں میں بھر کر وہ کہتے ہیں نرم سے لہجے میں!!
سکون میسر ہوتا ہے_______قبضے میں آ کر تیرے❤

Dil-Udaas-Hai
 

عزت اور تعریف
مانگی نہیں جاتی
کمائی جاتی ہے

Dil-Udaas-Hai
 

بے وفائی کی خطا معاف سہی
ذہنی اذیت کا گناہ نہیں بخشوں گی

Dil-Udaas-Hai
 

Dosti Mano hai our mano he dosti hai ❤

Dil-Udaas-Hai
 

تجھ کو دیکھوں تو نگاہیں نہ ہٹانا چاہوں
اک لمحے پہ ٹہر جائے زمانہ چاہوں❤

Dil-Udaas-Hai
 

وہ اب بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہے
جس کو پانے کے لیے صدیوں کی دیوار گرائی تھی

Dil-Udaas-Hai
 

ناراضگی اور بیزاری دو الگ الگ پہلو ھیں ۔۔۔
کسی کو منانے سے پہلے دیکھ لیا کریں
کہ وہ ناراض ھے یا بیزار ...!!✌