Damadam.pk
Dil-Udaas-Hai's posts | Damadam

Dil-Udaas-Hai's posts:

Dil-Udaas-Hai
 

میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے
یاد تم اس طرف بھی آتے ہو :)

Dil-Udaas-Hai
 

❤مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر ❤*
*❤ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں ❤*😋

Dil-Udaas-Hai
 

کچھ رشتے داروں کو دیکھ کے نصرت فتح علی خان کی وہ غزل یاد آ جاتی ھے ۔۔۔
ان کی معصومیت پر نہ جانا ____
ان کے دھوکے میں ہرگز نہ آنا ____ 😂

Dil-Udaas-Hai
 

تلاش مجھ کو نہ کر..........دشت ویران میں 💞💞
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں💞💞

Dil-Udaas-Hai
 

اپنی بہن کے لئے جیسا لڑکا چاہتے ہو🥀
ویسا ہی کسی اور کی بہن کے لئے بن جاؤ

Dil-Udaas-Hai
 

کہا تھا نہ...👀
ع سے صرف عشق نہیں ہوتا...☝
اب بھگتو..👍
عذاب سارے

Dil-Udaas-Hai
 

I love you so much chuno muno ki maaa❤❤❤❤

Dil-Udaas-Hai
 

Aj sach ro rha hun bohat😭😭😭

Dil-Udaas-Hai
 

Tujjy chora hai yeh mat smjh ke sbh kuch ktm kr di hai
Tere sath reh kr ab tere pyar nh mal skti chlo door to sahi hun ab tere nfrt mali gi beinteha kahi na kahi to hun ga main tujh mn.j5

Dil-Udaas-Hai
 

معجزے ہوتے ہیں، دعائیں سن لی جاتی ہیں،
زخم بھر دیے جاتے ہیں، دل جوڑ دیے جاتے ہیں،
کُن فرما دیا جاتا ہے،
صرف ایمان، توکل اور صبر کی بات ہے۔ ❤️💯

Dil-Udaas-Hai
 


خاموشی سے کی گئ دعا اور محبت دونوں بہت طاقت رکھتی ہیں

Dil-Udaas-Hai
 

Beshak Allah k fesly hamari khuwahison sy behtar hain
Jumma Mubarak

Dil-Udaas-Hai
 

بے سبب ہوا غالب،
دشمن آسماں اپنا۔🥀

Dil-Udaas-Hai
 

میری بنیاد محمد ﷺ اور میں بنیاد پرست..!!

Dil-Udaas-Hai
 

سب سے مضبوط تعلق , بندے اور رب کا تعلق ہے

Dil-Udaas-Hai
 

ایک نا محرم کبھی دوست نہیں ہوتا گڑیا
وہ قبر کا سانپ ہوتا ہے یا جہنم کا انگارہ 💔🙃

Dil-Udaas-Hai
 

تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا💔
اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلہ بیٹھ گیا ✨

Dil-Udaas-Hai
 

تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا💔
اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلہ بیٹھ گیا ✨

Dil-Udaas-Hai
 

Jab nikkah DJ k ganno pr hoga
Phir ullad to tiktok per mujra kare gi na.

Dil-Udaas-Hai
 

مجھے کسی کے لئے اور تجھے کسی کے لئے
جو یوں بنایا گیا ہے تو کیوں بنایا گیا_ "