Damadam.pk
Dil-Udaas-Hai's posts | Damadam

Dil-Udaas-Hai's posts:

Dil-Udaas-Hai
 

Jin Ko Asaani Se Mil Jata Hoon Mein , Wo Samjty Hain Bohat Sasta hoon Mein

Dil-Udaas-Hai
 

مجھے لگتا تھا آپ آئیں گے خیر لگنے سے کون آتا ہے!!!🔥

Dil-Udaas-Hai
 

شانوں پے کس کے اشک بہایا کریں گی آپ!
روٹھے گا کون!
کسی کو منایا کریں گی آپ!🌚🥀

Dil-Udaas-Hai
 

سب خفا ہیں میرے لہجے سے مگر میرے حال سے واقف کوئی نہیں 🥀🔥

Dil-Udaas-Hai
 

ہمارا امتحاں مت لے چھپا لے 💕
نظر آ رہا ہے تیری کمر کا تل😍

Dil-Udaas-Hai
 

"_________☺️
کچھ لوگ اتنا اچھا سبق دیتے ہیں کہ پھر ساری زندگی کسی اور سے کچھ سیکھنے کی طلب ہی محسوس نہیں ہوتی💔💔

Dil-Udaas-Hai
 

نکاح مسجد میں ہو,
اور جہیز میں ایک قرآن اور ایک
جائے نماز ہو,
مٹھائی میں کھجور ہو,
اور حق مہر میں فجر کی
نماز بس "❤

Dil-Udaas-Hai
 

میں محبت کے خلاف بلکُل نہیں ہوں.......!
میں محبت کے نام پہ کسی کا دل توڑ کر اسے ختم کر دینے کے خلاف ہوں.....!

Dil-Udaas-Hai
 

جو کسی کے سامنے آپ کی عزت کی حفاظت نا کر سکے کسی کے ہونٹوں سے آپ کے لیے نکلنے والے غلط الفاظ نا روک سکے اس انسان سے زندگی بھر کے ساتھ کی امید کر نا بےکار ہے___ 💔

Dil-Udaas-Hai
 

میں سمجھا تھا تم ہو تو کیا اور مانگوں
میری زندگی میں میری آس تم ہو
یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا
میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو
مگر تم سے سیکھا محبت بھی ہو تو
دغا کیجیے گا مکر جایئے گا ...

Dil-Udaas-Hai
 

Larki Apni Shadi Par Kitni He Khush Q Na ho Lakin Nikkah K Signature Krte Waqt Ek baar Poray Wajood Se Kaanp Jati he.Q K Haqdar Badal jata hai.💗
Ya Allah Betiyan to Bht Pyari Hoti hn Or Dulhan Ban kr To Or Piyari Lagti hn Ya Allah Har Larki K Naseeb bhe utne he Ache banady ......💗💗
Ameen 💗
"LOve ❤

Dil-Udaas-Hai
 

زندگی اسکے لیے جیو۔۔۔جس نے زندگی دی ہے

Dil-Udaas-Hai
 

اور سناو 🙊
بےخیالی میں کس کا خیال آتا ہے

Dil-Udaas-Hai
 

اور پھر گزرا ہوا وقت کب لوٹتا ہے اس لیے بہتر سے بہترین یا سچے رشتے کو چھوڑ کر خوبصورتی کی طرف مت بھاگیں ورنہ ساری زندگی مخلصی کے لیے پچھتائیں گے، مخلصی اور احساس کو چھوڑ کر در در بھٹکنے والے کسی در کے نہیں ہوتے اور نا اُن کا کوئی بنتا ہے

Dil-Udaas-Hai
 

جو لوگ مخلص کو چھوڑ کر۔۔ حُسن خوبصورتی، یا بہتر سے بہترین کے پیچھے بھاگتے ہیں، پھر وہ کچھ عرصہ بعد خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں کیونکہ ایسے رشتے جو کسی بھی مطلب یا غرض کی بِنا پہ قائم ہوں وہ کھوکھلے ہوتے ہیں اور پھر وہ لوگ ساری زندگی خلوص احساس اور سچے رشتے کے...

Dil-Udaas-Hai
 

اور محبت بڑی گاڑیوں کی محتاج نہیں ہوتی، نا بڑے گھروں کی، محبت تو عزت چاہتی ہے خلوص چاہتی ہے جذبوں میں سچائی اور احساس چاہتی ہے اپنائیت چاہتی ہے، محبت حُسن.. خوبصورتی کی محتاج نہیں ہوتی، جس سے محبت ہو جائے پھر وہی دُنیا میں سب سے حسین ہوتا ہے،

Dil-Udaas-Hai
 

لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين
اللہ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے آمین

Dil-Udaas-Hai
 

آپس کے رشتوں کو باندھنا ضروری نہیں اور اگر باندھنا چاہو تو عزت اور درگزر کی ڈوری سے باندھو کیونکہ اگر عزت اور لحاظ چلا جائے تو محبت بھی چلی جاتی ہے یہ دونوں چیزیں محبت کے گھر کی چار دیواری ہیں چار دیواری ختم ہو جائے تو گھر کو بچانا مشکل ہو جاتا ہے

Dil-Udaas-Hai
 

ہم تری یاد کی زمینوں میں
صبر بوئیں گـے، ہجر کاٹیں گـے

Dil-Udaas-Hai
 

جس سے بات کر کے چہرے پے مسکراہٹ آنے لگے اسے بلاک کر دو 💣👀.j5