ہائے وہ لڑکی کہ چاہت کے کٹھن رستے پر
ہاتھ چھوٹا تو مجھے بازو سے پکڑے رکھا ♥️
||•🥀
میں نہیں مانتا رونے سے بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے
بوجھ تب ہی ہلکا ہوتا ہے
جس کے لیے آپ روتے ہیں وہ آپ کو مل جائے 💔🔥
محبتیں خیرات نہیں ہوتیں
محبتیں تو اعزاز ہوتی ہیں💕
نکاح مسجد میں ہو 10 رشتے دار ہوں جہیز میں ایک قرآن ایک جائے نماز ہو مٹھائی میں کھجور ہو اور حق مہر میں نماز بس
جس 800کا تم ٹکٹ لےکر سیمنا حال میں ڈرامہ دیکھنا چاہتے ہو اس 800 کا آٹا لے کر کسی مسکین کے گھر دے دو کتنا بہتر ہے 😪
"__دل کب سمجھتا ہے مصلحت یارب...!!
یہ دعائیں یہ تڑپ کہاں بدلتی ہیں...🖤🙃
بے اعتبار ے لوگ بھی آج کل اعتبار کی باتیں کرنے لگے ہیں
نہ جانے اب کس کا اعتبار جیتنے کہ چکروں میں ہیں
میں یہ نہیں جانتا محبت کیا ہے 🔥
میں بس اپنی امامت میں آپکو نماز پڑھوانا چاہتا ہوں ❤
لوگوں کو اپنی محرومیاں بتانا سب سے بڑی بیوقوفی ھے ... "لوگ" کچھ سیکنڈ کے لیے "ہمدردی" دکھا کر آپ سے" بھاگیں گے ... کیونکہ "لوگ" ھمیشہ "چمکتی چیزوں" کی طرف بھاگتے ھیــــں ... لوگوں کو کسی کی محرومیاں متاثر نہیـں کرتیں ... بلکہ لوگوں کا "مقام" متاثر کرتا ھے ...🖤
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔
I hate you💔
مجھ سے محبت کرکے نکاح کسی اور سے کیا اس نے😭
میں :امی فون چارج پے لگایا تھا نہیں ملا
امی :میں نے بھی نیک اولاد مانگی تھی نہیں ملی😥😁
اساں ڈھیر "محبتاں" نہیں منگدے🙈
بس دوڑ کے "پوسٹ" تے آیا کر😍
آج ایک آنٹی نے بلا وجہ مجھے
گالیاں دیں😒😒
حالانکہ نالی میں وہ خود گری تھی
میں نے بس انکے کان کے پاس باجا بجایا تھا😅
پتا نہیں لوگوں کی کشتیاں کیسے پار لگ جاتی ہیں...
میرا تو بسکٹ بھی چائے میں ڈوب جاتا ہے...
اور ایک دن ہم سب شادی شدہ
ہو جائیں گے ہائے مزے🙈😁.
اور جب وہ کہتا ہے کہ ہوجا تو وہ شے ہو جاتی ہے🥀❤
القرآن✨
لوگ مطلب پرست ہوتے ہیں۔۔۔میں محبت پرست ہوں۔۔۔اکیسویں صدی میں بھی تعلق صرف محبت کی بنیاد پر ہی بناتا ہوں۔۔۔❤️
-" سکون چاہیے تو زرا رات کی تنہائی میں
دل بنانے والے سے دل کی باتیں کر کے دیکھیں •"❤
ہوں تو خاک مگر محمد سے ہے نسبت میری
بس اِک یہی رشتہ میری اوقات بدل دیتا ہے 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain