Damadam.pk
Dil-Udaas-Hai's posts | Damadam

Dil-Udaas-Hai's posts:

Dil-Udaas-Hai
 


-" سنو لڑکیوں
ہمیشہ سر پہ دوپٹہ لیے رکھنا چاہیے شاید تمہاری یہی عادت ⁦اللہ تعالٰی کو پسند آجائے •"

Dil-Udaas-Hai
 

میں رب سے رابطے میں رہتا تھا
تب جا کہ وہ میری کال اٹھاتی تھی🔥

Dil-Udaas-Hai
 

کثرت سے درودِ پاک کا ورد کیجئے!
اللهم صل على محمد وعلى آله محمد❤

Dil-Udaas-Hai
 

-اور پھر اللّه پاک نے فرمایا۔" ❤️
"-اے موسیٰ میں اولاد کے ذریعے بیٹی بھیجتا ہوں-" 💞✨
"-جب میں بے حد خوش ہوتا ہوں-"💖

Dil-Udaas-Hai
 

-' اے دلوں کو سکوں دینے والے رب
-' میرے دل کو سکون عطا فرما. (آمین) 🌸💯

Dil-Udaas-Hai
 

اور پھر ہم نے رو کر فریاد کی
مولا اُسے میرے دِل سے اتار دے نا,

Dil-Udaas-Hai
 


قدر کرو اپنی اپنی بہنوں کی جو رات 2 بجے تمہارے ایک میسج کرنے پر آرام سے دروازہ کھول کے ابو سے چھترول ہونے سے بچاتی ہیں...🙄

Dil-Udaas-Hai
 

"پاک ہے وہ زات جو سیاہ رات میں, سیاہ چٹان پر, سیاہ چیونٹی کی حرکت سے بھی واقف ہے__ •"

Dil-Udaas-Hai
 

مرد صرف اس عورت کی باہوں میں روتا ہے جس سے وہ دل سے محبت کرتا ہے ❤✌

Dil-Udaas-Hai
 

باپ وہ ہستی ہے جس کے اللہ کے پاس چلے جانے کے بعد بھی بیٹی اسے اپنی یادوں اور دعاؤں میں ہمیشہ ذندہ رکھتی ہے💔✌

Dil-Udaas-Hai
 

تم کون ہوتے ہو نماز پڑھنے نہ جانے والے
وہ تمہیں توفیق سجدہ ہی نہیں دیتا 🔥💯

Dil-Udaas-Hai
 

مسکراؤ اور تمہاری مسکراہٹ کے لیئے یہ وجہ کافی ہے کہ میرا رب تم سے محبت کرتا ہے❤️

Dil-Udaas-Hai
 

میں بھی مطمئن ہوں کہ خدا سب دیکھ رہا ہے❤

Dil-Udaas-Hai
 

اور پھر کر کے ذکر تمہارا اپنے رب کے آگے میں نے پھوٹ پھوٹ کے رونا شروع کر دیا جاناں 🙂💔

Dil-Udaas-Hai
 


اور پھر یوں کرو کہ,
اپنے ربﷻ کی خاطر صبر کرنا شروع کر دو تو پھر ربﷻ آپکے دل کو غم کی بجائے سکون سے بھر دے گا۔۔۔💯❤

Dil-Udaas-Hai
 

" ﷲﷻ انسان کو آزماتا ضرور ہے مگر
آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا..."🥀

Dil-Udaas-Hai
 

کس قدر وفادار ہے رب العزت مخلوق سے اپنی -
اختیارِ کُن کے باوجود بھی دیکھتا ہے بہتری مخلوق کی-

Dil-Udaas-Hai
 

شاید آپ کے والدین آپکو وہ سب کچھ نہ دے پائے ھوں جو آپ چاھتے تھے لیکن یقیناً وہ سب کچھ دیا ہوگا جو ان کے پاس تھا

Dil-Udaas-Hai
 

آج کل کے جن بچوں کو پتا ہے واٹس اپپ یوٹیوب انسٹا کیسے استعمال کرنا ہے انکی عمر میں ہمیں یہ ڈر ہوتا تھا
اگر ببل کھا لی تو مر جائیں گے 🙄

Dil-Udaas-Hai
 

کڑوے الفاظ_"
طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتہ_!
کہ بیٹیوں کے لیے جہیزکیسے بنتا ہے__"