Damadam.pk
Dil-Udaas-Hai's posts | Damadam

Dil-Udaas-Hai's posts:

Dil-Udaas-Hai
 

کوئی ثانی نہیں اس کا
مجھے جس ماں نے پالا ہے,, ❤

Dil-Udaas-Hai
 

ڈیئر گرلز...!
جو سردی کے ڈر سے نہانا چھوڑ سکتا ہے وہ ابا کے ڈر سے آپکو بھی چھوڑ سکتا ہے 😒💔😅😅

Dil-Udaas-Hai
 

جب تم خود نماز اور قرآن کی طرف نہیں آتے تب خدا تمہیں کسی غم میں مبتلا کر کہ اپنی طرف کھینچ لاتا ہے💕😇💖💯

Dil-Udaas-Hai
 

خدا کرے میرے مرنے کے بعد تجھے
مجھ سے غضب کی محبت ہو جائے 💔️🔥

Dil-Udaas-Hai
 

اگر وہ میری قسمت میں نہیں ہے تو اسکی محبت بھی میرے دل سے نکال دے یارب کہ میرے لیۓ یہ زندگی موت کا مسٕلہ ہے اور تیرا تو صرف ایک کن ہی کافی۔۔💔🔥

Dil-Udaas-Hai
 


مجھے رات ہوتے ہی ڈر لگنے لگتا ہے کسی آسیب سے نہیں بلکہ ڈپریشن کے آسیب سے۔ اور یہ آسیب سب سے زیادہ خوفناک ہے 🔥

Dil-Udaas-Hai
 

ﺧﻮﺵ ﺍﺧﻼﻕ ﻟﮍﮐﯽ ﻭﮨﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻧﺎ ﻣﺤﺮﻣﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺪﺍﺧﻼﻗﯽ ( سخت لہجہ) ﺳﮯ ﭘﯿﺶ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ.

Dil-Udaas-Hai
 

وہ لفظوں کی ماہر تھی
مجھے کہتی تھی میرا سورج بنوگے؟ 😍
میں نے کہا ہاں ،
کہنے لگی مجھ سے 14 کروڑ چھ لاکھ کلو میٹر دور چلے جاو!!

Dil-Udaas-Hai
 

دفع کرو محبت کو آؤ سب مل کے کمیٹی ڈالتے ہیں..
حالات بهی بہتر ہو جائیں گے

Dil-Udaas-Hai
 

Hahahah ajeeb log yar kuch pyar se bat kya kr le wo hume glt smjh bethe

Dil-Udaas-Hai
 

Aj bohat udaas hun rone ka dil kr rha hai .j5

Dil-Udaas-Hai
 

بات نا کرو تو - 𝐄𝐠𝐨
بات کم کرو تو- 𝐀𝐭𝐭𝐢𝐭𝐮𝐝𝐞
بات زیادہ کرو تو- 𝐓𝐡𝐚𝐫𝐤𝐢
ہن دسو مینوں کیتھے جاواں میں

Dil-Udaas-Hai
 

وہ لوگ کبھی غریب نہیں ہوتے ♥😊
جس گھر میں بیٹی جیسی دولت ہو❤

Dil-Udaas-Hai
 

پاکیزہ عورتیں آخرت میں حوروں سے بھی زیادہ خوبصورت ہونگی۔۔❤🌸

Dil-Udaas-Hai
 

کوئی نیک لڑکی اپنی سہیلی🙈
سے سیٹنگ ہی کروا دے
🙈 قسمے بہت دعائیں دوں گا.😍💗

Dil-Udaas-Hai
 

فروری کا انتظار تین قسم کے لوگ کر رہے ہیں......
برتھ ڈے والے🎂
ویلنٹائن ڈے والے🌹
پی ایس ایل والے😇
آپ کون سے والے ہو.....؟؟
Mine:PSL

Dil-Udaas-Hai
 

Pappu: Mere Pichy To Larkiyon Ki Line Lagi Rehti Hai..
Bubbly: To Aap Gents Toilet Me Jaya Karen Naa..

Dil-Udaas-Hai
 


جس معاشرے میں زنا آسان ہوجائے اور نکاح مشکل اس معاشرے پر اللہ کا عذاب آتا ہے ۔💔

Dil-Udaas-Hai
 

بہترین فن یہ جاننا ھے کہ کن چیزوں ... باتوں ... لمحوں ... اور لوگوں ... کو نظرانداز کرنا ھے 🌚

Dil-Udaas-Hai
 

جب تیرے درد سے دل دکھتا ہے
ہم تیرے حق میں دعا کرتے ہیں