عرض کیا ہے!!!
سمندر کے کنارے آبادی نہیں ہوتی
واہ واہ
جہاں پیار ہو جاےً وہاں شادی نہیں ہوتی😂
مومن وہ ہے جس کی تنہائی پاک ہے💜
Subah ane ka koi fayda nh hota sare ke sare frndx busy rhte hain subah
تم نے میری زندگی میری آخرت میرا سب کچھ اجاڑ کر رکھ دیا اور میں نے تمہیں بددعا بھی نہیں دی کیا تمہیں یہ بات بھی بے چین نہیں کرتی ..
آدھے سے زیادہ لڑ کے تو اپنی جانو سے جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں کہ امی نہیں مانی 😔😔
حالانکہ امی کو پتہ ہی کچھ نہیں ہوتا 😂😂🤣
آدھے سے زیادہ لڑ کے تو اپنی جانو سے جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں کہ امی نہیں مانی 😔😔
حالانکہ امی کو پتہ ہی کچھ نہیں ہوتا 😂😂🤣
اتنی شدت کی بغاوت ہے میرے جذبوں میں
میں کسی روز محبت سے مکر جاؤں گا...
کرتوت تمہارے ہیں اور مکافات عمل تمہاری بیٹی کیوں سہے گی ؟💔🙃
لڑکیاں بہت جذباتی ہوتی ہیں....
وہ یونیورسٹی میں اگر کسی سے محبت کر بیٹھیں ناں..... تو اس کے نام کے ساتھ اپنا نام سننے کے لیے خوشی خوشی بدنام ہوجاتی ہیں....
حالانکہ.... جس انسان میں آپ کا نام اپنے نام کے ساتھ جوڑنے کی ہمت نہ ہو..... اس کے لئے بدنام ہونا.... خود پر ظلم ہے.... ❤
مشکل وقت میں یہ فائدہ ہوتا ہے کے فضول لوگ ہماری زندگی سے نکل جاتے ہیں"🌚
“Jo Dukh Dy Usey Chhor Do”
“Magar Jisey Chhor Do Usey Dukh Na Do”
اپنے بارے میں
نہ کسی پیر سے پوچھو
نہ کسی فقیر سے پوچھو
بس تھوڑی دیر آنکھیں بند کرو
اور اپنے ضمیر سے پوچھو 🔥✌💜
سیرت کے صرف رنڈی رونے ہوتے ہیں🔥💔
مرتے سب جسم پر ہی ہیں💔
محبت کے دعوے کرتے ہوئے تو یاد ہی نہیں آتا
کہ اباں نہیں مانیں گے یا کاسٹ نہیں ملتی 💔
میرے کریم مجھے توڑنا ہی تھا تومحرم کے ہاتھوں توڑتا
نامحرم سے کروں گلہ بھی تو کیسے
لڑوں بھی تو کیسے لڑوں 💔
خود تو بیزار ہے مجھ سے
مجھے بھی بیزار کر دیا مجھ سے
اگر تم چاہتے ہو کہ تمہیں واقعی مرد سمجھا جاۓ ، تو تمہارے لئے غیرت یہی ہے کہ تم اسے کسی اور کا نہ ہونے دو۔👌
میں تمہاری عزت کی لاج رکھا کروں گا
تم میری ماں کے احترام میں کھڑی ہوا کرنا🔥
کسی کی بیٹی کو بستر تک لانا بہت آسان ہے۔🙂
لیکن اپنی بیٹی کو اس حالت میں کسی اور کے ساتھ دیکھنا موت سے بد تر۔✌
وہ بھی کسی کی بیٹی ہے ۔۔🔥✌
کسی کے ٹھنڈے ہاتھ اپنے گرم ہاتھوں
میں لے کر گرم کرنا بھی محبت ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain