Damadam.pk
Dil-Udaas-Hai's posts | Damadam

Dil-Udaas-Hai's posts:

Dil-Udaas-Hai
 

نفرت کو محبت میں بدلا جا ."سکتا
لیکن محبت کو کبھی نفرت ".میں نہیں بدلا جا سکتا

Dil-Udaas-Hai
 

میں آج اکیلا ہوں ، پستول بھی ہے ، دکھ بھی ہے
تمہاری تار پہ بیٹھے پرندے اڑ جائینگے ~💔

Dil-Udaas-Hai
 

Hum Zamany me Tanha
Faqat is Liye hain,,
.
.-._.-.
'-.AE dost
.
" Humain L0gon ki tarah Badal jana nahi Aata;
.-._.-.

Dil-Udaas-Hai
 

I'm leaving dmd bye forever all 🙏😔😔😔😭

Dil-Udaas-Hai
 

جو تو نہ ہو 🥀
رہیں گے ہم بھی ہم نہیں 💔🍁

Dil-Udaas-Hai
 

میرے لئے سب سے بھیانک سزا یہ ہے کہ کوئی مجھے خود میں مبتلا کر کے اچانک چھوڑ دے اور سچ کہوں تو اتفاقاً تم نے وہی کیا ہے 💔

Dil-Udaas-Hai
 

پولس 👨🎨تمہارا جرم ثابت ہوگیا ہے تم کو پھانسی پر لٹکایا جائیگا
مجرم 🤦♂وہ تو ٹھیک ہے پر اتارا کب جائیگا
*ہم شام کو مونگ پھلی بیچتا ہے*

Dil-Udaas-Hai
 

اسلام پهول دینے کے خلاف نہیں 🥀
بس آپ کے پاس پهول دینے کا حق ہو اور لینے والا حقدار ہو 💯

Dil-Udaas-Hai
 

یادیں کہتی ہیں خودکشی کر لو🙂🖤
دل کہتا ہے نہیں پاگل امی بہت روئیں گی🥀🔥

Dil-Udaas-Hai
 

*✍🏻ہر شخص میں خودکشی کا الگ انداز ہے!*
*ایک ہے جو اچھے کپڑے پہننا چھوڑ چکا ہے ایک اب آرزوئیں نہیں کرتا ایک نے پڑھائی چھوڑ دی ایک اپنی وضع قطع کی دیکھ بھال نہیں کر رہا ایک غمگین میوزک سننے کا عادی ہو چکا ہے ایک نے اپنے فوٹو بنانا چھوڑ دیے ہیں ایک اب محبت نہیں کر رہا ایک ہے جو محبت کو قبول نہیں کر رہااور اسی طرح ہے کہ اکثر لوگ 30 سال کی عمر میں ہی مرجاتے ہیں اور 70ویں سال جاکر دفن ہوتے ہیں

Dil-Udaas-Hai
 

بچے = Milk🍼
عاشق= Tea🍵
معشوق= coffie☕
ناکام عاشق = چرس
😏تم کیا پیتے ہو 😂
Mine= Chars😋😋

Dil-Udaas-Hai
 

چھوڑو پیار ٫محبت, عشق...
یہ بتاؤ کونسی بوتل پسند ہے😜
😋🤪🤪
Me________Dew

Dil-Udaas-Hai
 

وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا •
"اور کافی ہے الله دوست اور کافی ہے الله مددگار۔"❤😊

Dil-Udaas-Hai
 

میں جسے سن کہ اپنا دل بہلانے گیا تھا
اس نے مجھے سنا تو ماتھا چھومنے آیا ....!!!!!

Dil-Udaas-Hai
 

ﺍﮮ ﻗﮩﻘﮩﮯ ﺑﮑﮭﯿﺮﻧﮯ ﻭﺍلے ﺗﻮ ﺧﻮﺵ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ؟
ﮨﻨﺴﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﭼﮭﻮﮌ ,ﮨﻨﺴﺘﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ..!

Dil-Udaas-Hai
 

چراغِ آخر ِ شب ! جاگتا کبوتر ہوں
مزارِ عشق پہ بیٹھا ہوا کبوتر ہوں
وہ ڈر گئی تھی اچانک ہی پھڑپھڑاہٹ سے
کہا کہ کون ہے؟ میں نے کہا کبوتر ہوں
میں خط رساں تھا کبھی، عشق ہو گیا مجھ کو
میں اس قبیلے کا پہلا بُرا کبوتر ہوں
آصف انجم

Dil-Udaas-Hai
 

گڈ باۓ کا میسج بھی شاید اب کام نہ کرے
میں ایسا کیا لکھوں جسے پڑھ کر تو روۓ😋🍁❣

Dil-Udaas-Hai
 

کيــا سنــاوں اپنی وفـــا کی کہـــانی تـم کو
سمندر کے رکھوالے تھے اور ساری عمر پياسے رہے.

Dil-Udaas-Hai
 

میــں گاؤں کا انــــا پــرسـت لڑکا..!
تجھے ہار کے آنسو بھی نہ بہاؤں گا.!

Dil-Udaas-Hai
 

میں تو اٰن رشتوں کو بھی رویا ہوں
جو درمیان کبھی تھے ہی نہیں 🥀🙃