Damadam.pk
Dil-Udaas-Hai's posts | Damadam

Dil-Udaas-Hai's posts:

Dil-Udaas-Hai
 

ہم تو ہیں ایک صورت عام سی..💙
آپ مر جائیے کسی یوسف پر🥀..

Dil-Udaas-Hai
 

میں محبتـــــ گنــــوا کـے ســـــمجھا ھــوں
یہ ضــــــرورتــــــ سـے مختلفــــــ شـے ھـے

Dil-Udaas-Hai
 

°وہ مجھے چھوڑنے کا سوچ رہا تھا'
اور لوگ مجھے اپنانے کے لیئے مَنتیں مانگ رہے تھے"👌💔
Mr Kharoos ッ

Dil-Udaas-Hai
 

اس کو دیکھا تو رکھ دی چاےُ
اور اس کا کیا احترام کروں
___

Dil-Udaas-Hai
 

یہ ہنستا کھیلتا لڑکا کِسی دن آہ بَھر لے گا
لکھا جائے گا تختی پر اُداسی کھا گئی اسکو...❤️

Dil-Udaas-Hai
 

~ تم اکیلے میں ملے ہی نہیں ورنہ تم کو
اور ہی طرح کے اک شخص سے ملواتا میں ♠️
〰️ ♥️

Dil-Udaas-Hai
 

میں بھی عجیب ہوں، اتنا عجیب ہوں کہ جب میں پریشان ہوتا ہوں تو مجھے دلاسوں کی نہیں بلکہ تنہائی کی ضرورت ہوتی ہے۔💔🔥👌

Dil-Udaas-Hai
 

میری یادوں میں ڈوبی جب کوئی شام آئے گی
#چائے بنا کے پی لینا، سر درد میں کام آئے گی... ☕💯
🔥

Dil-Udaas-Hai
 

- LoG Hurt Krne Walii Baataiin Krne Se Pehlee Kehtee Hain 'Hurt Na Honaaa' Jub Hurt Krdete Haiiiin To Puchte Haiiin 'Hurt To Nahi Huwe'? Nahii Bhaee Maiin To Insaan Hi Nahi Hun.. Insaan To Aap Hain... Sub Feelings To Aap Main Fit Haiiin Mujhee To Kuch Feel Hi Nahii Hotaaa.... Mujhmee To Dil Ki Bajaaayee Board Dala Huaa Hai Na... Main To Robot Hun Na Jo Mujhe Hurt Nahin Hotaa...🌚♥️
Stay Blessed...♥️

Dil-Udaas-Hai
 

•وہ مجھے حق حلال طریقے سے مل جائے بس اتنی سی خواہش ہے⁦♥️⁩💯__"

Dil-Udaas-Hai
 

لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتیں۔۔ وہ اس لیے بھی پیاری ہوتی ہیں کے وہ کالج سے گھر تک لڑکوں کا پیچھا نہی کرتی۔۔وہ رشتے کا انکار سن کر لڑکے کے منہ پے تیزاب پھینک کے نہی بھاگتی۔۔وہ ریلیشن ٹوٹنے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دیتی کے تمہاری تصویریں انٹرنیٹ پے اپلوڈ کر دوں گی۔۔وہ ریپ نہی کرتی ۔۔شادی کے بعد شوہر پے چھوٹی چھوٹی بات پے ہاتھ نہی اٹھاتی طلاق کی دھمکی نہی دیتی چپ ہوجاتی ہے برداشت کر جاتی ہے ظلم سہہ کے بھی حالات سے سمجھوتا کر لیتی ہے کے میری طلاق کا سن کے میرے بوڑھے ماں باپ نہی سہہ پائیں گے۔۔ یا میں اپنے بچوں کو لے کر کب تک بھائی بھابھی کے سر پے بوجھ بنوں گی۔۔۔۔۔۔اس لیے لڑکی بہت پیاری ہوتی ہے____!!

Dil-Udaas-Hai
 

پہلے ہوتی تھی پہروں گفتگو چاۓ پر
اب صرف ہیلو ہاۓ رہ گئی درمیاں🍁

Dil-Udaas-Hai
 


ﻏﻢ ﮐﮯ ﺩﺭﯾﺎ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﮯ ﮐﻮﺋﯽ ،،
ﻣﺠﮭﮯ ﺟﯿﻨﺎ ﮨﮯ چائے پلا دے ﮐﻮﺋﯽ 😁

Dil-Udaas-Hai
 


نہ وہ شدتیں جذبات کی، نہ پہلے سا آپ کا مقام ہے
میرے دل میں اب فقط، بس #چائے کا ہی قیام ہے...

Dil-Udaas-Hai
 

آج درد دل کی شدّت یہ ہے کہ آج میں پورا مر چکا ہوں ۔
آپ سب سے درخواست ہے کہ میرے لئے فاتحہ پڑھتے جایں اور میری مغفرت کے لئے دعا کرتے جائیں ۔
جزاک اللّه 🙏

Dil-Udaas-Hai
 

خاموشی سے کی گئی
"دعا اور محبت"
دونوں بہت طاقت رکھتی ہیں........😊

Dil-Udaas-Hai
 

طلب مار دیتی ہے
رب کے علاوہ وہ کسی کی بھی ہو 💯

Dil-Udaas-Hai
 

اگر ایسا ہی چلتا رہا نہ سب میرے ساتھ ~💔
اااے زندگی کچھ کر بیٹھوں گا میں تیرے ساتھ °

Dil-Udaas-Hai
 

میں بس وہاں تک اچھا ہوں💔
جہاں تک سب کے مطابق ہوں💯

Dil-Udaas-Hai
 

بس کچھ دیر کی ہے آواز میری
پھر خاموشی کی قید ہے مسلسل 💔