sahi kaha tha aap ne ke narazgi bhi apnu se hoti ghairon se nahein... ham to phir bhi aap ki dahleez pe anjaan aur ajnabi thy... phir kese na apna totta dil le wapis lot,ty...
لکھنا ایک لڑکا تھا یہ بھی لکھنا وہ اکثر بیزار سارہتا تھا۔ یہ بھی لکھنا اس پہ اپنوں کی بہت مہربانیاں بھی تھیں یہ بھی لکھنا وہ اپنی ایک الگ ہی دنیا میں رہتا تھا یہ بھی لکھنا اس کا کوئی چارہ گر کوئی ہمسفر نہ تھا یہ بھی لکھنا اس کو بہت سی بد گمانیا گھیرے ہوئے تھیں یہ بھی لکھنا اسے خوش فہمی یہ تھی کہ کوئی اسے چاہتا ہے😊
💘 چاند مدھم ہے آسماں چپ ہے نیند کی گود میں جہاں چپ ہے دور وادی میں دودھیا بادل جھک کے پربت کو پیار کرتے ہیں دل میں ناکام حسرتیں لے کر ہم تیرا انتظار کرتے ہیں ان بہاروں کے سائے میں آ جا پھر محبت جواں رہے نہ رہے زندگی تیرے نامرادوں پر کل تلک مہرباں رہے نہ رہے روز کی طرح آج بھی تارے صبح کی گرد میں نہ کھو جائیں آ تیرے غم میں جاگتی آنکھیں کم سے کم ایک رات سو جائیں