تم نہیں سمجھو گے!! چاند کا دکھ... کہ جب وہ، گھٹنے لگتا ہے___ تو کیسے ماند پڑ جاتا ہے۔۔۔ تم نہیں سمجھو گے!! ادھورے خواب کا دکھ... کہ جب____ عین تکمیل پہ آنکھ کھل جائے۔۔۔ خیر۔۔۔تم کیا سمجھو گے!! ان باتوں کو۔۔۔ تم نے نہیں جھیلا ناں،، ادھوری ذات کا دکھ__🖤
❤میں نے کہا وہ اجنبی ہے دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤ میں نے کہا وہ سپنا ہے❤ ❤ دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے ❤میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے❤ میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤ ❤دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے❤ ❤️🌸🌸
ھم تمھیں پھولوں کی وفاؤں میں نظر آئیں گے💖 جب بھی ڈھونڈو گے___ فضاؤں میں نظر آئیں گے یاد آئیں کبھی تو__________ ہاتھ اٹھا لینا تم💖 ہم تمھیں تمھاری______ دعاؤں میں نظر آئیں گے مت ڈھونڈنا ہمیں______نفرتوں کی تپش میں💖 ہم صرف تمھاری محبتوں کی چھاؤں میں نظرآئینگے
جس دن نکاح کے بعد تم میرا ہاتھ تھام کر چلو گی نا۔ اس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے سیٹلائٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا۔ مشن کمپلیٹیڈ !! نظام شمسی میں دو گمشدہ ستاروں نے ایک دوسرے کو پا لیا ہے۔
اب تو آتے ہیں سبھی دل کو دکھانے والے جانے کس راہ گئے ناز اٹھانے والے عشق میں پہلے تو بیمار بنا دیتے ہیں پھر پلٹتے ہی نہیں روگ لگانے والے کیا گزرتی ہے کسی پر یہ کہاں سوچتے ہیں کتنے بے درد ہیں یہ روٹھ کے جانے والے
" سالوں کا تعلق ہو ، غضب کی مُحبت ہو ، یا پھر بلا کا عشق ۔۔۔ جِن لوگوں کے لِیے آپ بیکار ہو جائیں وہ لا تعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگاتے! ۔ " 💔🙂
تم نہیں سمجھو گے..!! چاند کا دکھ..!! کہ جب وہ..!! گھٹنے لگتا ہے..!! تو کیسے ماند پڑ جاتا ہے..!! تم نہیں سمجھو گے..!! ادھورے خواب کا دکھ..!! کہ جب..!! عین تکمیل پہ آنکھ کھل جائے..!! خیر۔۔۔تم کیا سمجھو گے..!! ان باتوں کو..!! تم نے جھیلا نہیں ناں..!! ادھورے تعلقات کا دکھ..!!