Damadam.pk
Dil...Deewana's posts | Damadam

Dil...Deewana's posts:

Dil...Deewana
 

غم و غصہ، رنج و اندوہ و حرماں
*ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے*
(حیدر علی آتش)
مریضِ عشق پہ رحمت خدا کی
*مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی*
(نا معلوم)
آخر گِل اپنی صرفِ میکدہ ہوئی
*پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا*
(مرزا جواں بخت جہاں دار)
بہت جی خوش ہوا حالی سے مل کر
*ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں*
(مولانا الطاف حسین حالی)
نہ جانا کہ دنیا سے جاتا ہے کوئی
*بہت دیر کی مہرباں آتے آتے*
(داغ دہلوی)
نہ گورِ سکندر نہ ہے قبرِ دارا
*مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے*
(حیدر علی آتش)

Dil...Deewana
 

دورِ محشر میرا نامہ اعمال نہ دیکھ
*اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں*
(ایم ڈی تاثیر)
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں
*تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے*
(مصطفیٰ زیدی)
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
*دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے*
(مرزا غالب)
قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو
*خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو*
(میانداد خان سیاح)

Dil...Deewana
 

گلہ کیسا حسینوں سے بھلا نازک ادائی کا
*خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے*
(سرور عالم راز سرور)

Dil...Deewana
 

ٹوٹ سا گیا ہے میری چاہتوں کا وجود 💔💯
اب کوئی اچھا بھی لگے تو ہم اظہار نہیں کرتے

Dil...Deewana
 

ﺩﺑﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺮﺍﮦ ۔۔۔۔۔ ﺍﻭﺭ ﭨﻮﭨﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﮦ ۔۔۔۔ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔۔!!😊

Dil...Deewana
 

لوگ آپکے ساتھ ویسـا ہی سلوک کرتے ہیں جیسا وہ آپکو سمجھتے ہیـں گِلے شکوئے بیکار ہیں کیوں کہ ان کـا رویہ آپ کے ہر سوال کا جواب ہے۔🥀

Dil...Deewana
 

اگر قسمت خراب ہو تو ۔۔۔ پھر چاہے تعویذ کے ساتھ خود بابا جی بھی گلے میں باندھ لو ۔۔۔ پھر بھی کچھ نہیں ہونے والا ۔۔۔
فرام "ڈائیری آف دیوانا"

Dil...Deewana
 

💕 *انسان کی تخلیق میں محبت کو إسں کا جز بنایا گیا ہے تا کہ وہ اللّه کی بنائی مخلوق سے محبت کرے لیکن یہ انسان جب چھوٹی بڑی غلطیوں پر دوسروں سے نفرت کرنے لگتا ہے تو بےسکون ہو جاتا ہے ڈپریشن کا شکار ہو کر آہستہ آہستہ کھوکھلا ہوتا جاتا ہے کیونکہ اصل سے بچھڑ کر جینے کی صلاحیت انسان میں نہیـں ہوتی* 💕
💞* 🌹💞

Dil...Deewana
 

وہ تھکی نہیں تھی بھیڑ میں چلتے چلتے محسن
اس کے بدن پر ان گنت آنکھوں کا بوجھ تھا
یہی ٹھرک تو اسکا شوق تھا
اس لئے میں سب سے بڑا بوجھ تھا
🖤🔥

Dil...Deewana
 

جسے دیکھا___🔥__اسے مخلص جانا
نگاہوں نے بڑے دھوکے دیئے صاحب💕

Memes & Satire image
D  : damadam mein meri realty... - 
Dil...Deewana
 

میں بھی خریدار ہوں۔۔۔ مین بھی خریدوں گا۔۔۔ پیار کہاں بکتا ہے۔۔۔ پتہ بتا دو۔۔۔

Dil...Deewana
 

اگر پروفائل پر "میریڈ" یا "انگیجڈ" لکھ دوگی تو کیا میں ٹراٸی نہیں کرونگا؟
بخدا اگر تم "مردہ" بھی لکھ دو نا تو یہ پرسنل آکر کہوں گا
" قسم سے! آپ سے زیادہ حسین لاش تو میں نے زندگی میں نہیں دیکھی

Dil...Deewana
 

مَیں اِکــــ کتابــــــ تھا، وہ بھی کُھلی ہوئی لیکن۔
میرا نصیبـــــ ، کہ مَیں جاہلوں کے ہاتھ میں تھا۔

Dil...Deewana
 

الفاظ ردّی ہیں اگر
سامنے والا کباڑیہ ہو❤

coment of the day...
D  : coment of the day... - 
Dil...Deewana
 

محبت تم سے نفرت ہے ۔ 💔
میں بخشوں گا نہیں تمہیں اے زندگی۔
کیا خوب ستایا ہے تونے مجھے اک آواز کے لیے۔

Dil...Deewana
 

چنگے سجن بازاروں نہیں لبھدے.!!!
بھانویں سونےدے سکے کول ہون....!

Dil...Deewana
 

زندگی میں ساتھ دینے والے اگر بے بس اور لاچار ہو جائیں
تو انہیں سنبھالا جاتا ہے تبدیل نہیں کیا جاتا🖤

Dil...Deewana
 

Q:no.1- tharki boys ki to jald pahchan ho jati hai but tharki girls ki pahchan kese ho?