طلسم ٹوٹ گیا تھا پھر چاہتوں کا
دل سے اترا تھا خمار وفاؤں کا
ہاتھ رہے خالی بھری بہار میں بھی اکثر
دل میں موجزن ہوا طوفان جذبوں کا
دیکھتے ہیں پرندے پنجرے کے در کو غور سے
نگاہ شوق میں جگمگاتاہے ستارا شبوں کا
کروٹوں سے لپٹ گئیں تھیں نیندیں بھی میری
ہر زبان پہ تھی روداد وصل کے فسوں کا
میرے ساتھ تھا تو غم حیات اکثیر تھی
سناتا ہے سر محفل فسانہ خوشبوں کا
در پہ آئے سوالی کو لٹایا خالی رابعہ نے
ہجر کے پار تعلق تھا جیسے رنگو و بوں کا
جن کے دلوں میں رحم
طبیعت میں سادگی
احساس میں خلوص
ملنے میں اپنا پن
دلوں میں محبت
اور سوچوں میں سچائی ہے
ایسے انسانوں کا وجود
🍃اللہ🍃کی طرف سے
مخلوق کے لئے نعمت ہے.
مِلیں پھر آکے اِسی موڑ پر، دُعا کرنا
کڑا ہے اب کے ہمارا سفر، دُعا کرنا
دیارِ خواب کی گلیوں کا، جو بھی نقشہ ہو!
مکینِ شہر نہ بدلیں نظر، دُعا کرنا
چراغ جاں پہ ، اِس آندھی میں خیریت گُزرے
کوئی اُمید نہیں ہے، مگر دُعا کرنا
تمہارے بعد مِرے زخمِ نارَسائی کو
نہ ہو نصِیب کوئی چارہ گر ، دُعا کرنا
مُسافتوں میں، نہ آزار جی کو لگ جائے!
مِزاج داں نہ مِلیں ہمسفر، دُعا کرنا
دُکھوں کی دُھوپ میں، دامن کشا مِلیں سائے
گھنے، ہر ے ہی رہَیں سب شجر، دُعا کرنا
نشاطِ قُرب میں، آئی ہے ایسی نیند مجھے!
کُھلے، نہ آنکھ مِری عُمر بھر ، د ُعا کرنا
آپ حاصِل و لاحاصِل کی پَس و پیش میں اَور
مَیں اِس دُعا میں غَرق بَس وہ دِکھائی دے دے
good night...
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب بھی کسی #چڑیل کے ساتھ سیریس ہوتا ہوں اسکو پہلے ہی کوئ نہ کوئ #جن چمٹا ہوتا ہے-
🤣🤣
دودھ میں چاول ملے تو اس کو کھیر کہتے ہیں!
مجھ جیسا معصوم مل جائے تو اسے تقدیر کہتے ہیں 🙈😋
خیال آتا ہے تہذیب کی یتیمی دیکھ کر
خدا عروج نہ بخشے کبھی کمینوں کو
kabhi jo khawaab dekha to...mili parchhayan mujh ko....
mujhe mahfil ki khawahish thi...mili tanhaayan mujh ko...
شام کے بعد ہی کھلتا ہے ہربھید نشیلی خوشبو کا
دن کو توجہ کب دیتا ہے کوئی رات کی رانی پر۔۔
جـو چیخیں __ باھـر نہیں نکلتیں
وہ انسان کا وجود کھا جاتی ہیں_
ادھر بھی لگادو ایک فتویٰ شرک کا.؟.
ایک پیاسے نے سجدہ کیا ہے پانی کو.؟.
● میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا
قرعہ فال میرے نام کا اکثر نکلا
شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر
میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا
جب انسان آپنی غلطیوں کا(وکیل)اور
دوسروں کی غلطیوں کا(جج) بنا جائے
تو پھر فیصلے نہیں ہوتے"فاصلے ہوتے ہیں
good night...
ﺩﻭ ﮨﯽ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻋﻤﺮ ﺑﻬﺮ، ﺣﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ
ﻧﯿﻨﺪ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ.. ....
زیست کی ریل کو پابند سفر یوں مت کر
جو جہاں اترنا چاہے ----- اسے اتر جانے دے
آؤ اک بار پهر کهیلیں ، کبهی جو کهیل کهیلا تها
تیری خیرات پتهر کی ، میرا کشکول
شیشے کا
good night...
. گواہ ملتا ھے اسکا_______ نہ لاش ملتی ھے
لوگ اسی لیے احساس _______ قتل کرتے ہیں
قدر اور وقت بھی کمال کے ہوتے ہیں...!!
⏱️❤️
جسکی قدر کرو وہ وقت نہیں دیتا اور جسکو وقت دو وہ قدر نہیں کرتا...!!
دفن ہیں مجھ میں کتنی رونقیں مت پوچھو
اُجڑ اُجڑ کر جو بستا رہا وہ شہر ھوں میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain