Damadam.pk
Dil.E.Nadan's posts | Damadam

Dil.E.Nadan's posts:

Dil.E.Nadan
 

کمال کے دن تھے وہ بھی
جب میڈم مرغا ہمیں بناتی تھی
اور امتحان میں انڈے خود دیتی تھی

Dil.E.Nadan
 

الفاظ کی شکل میں احساس لکھا جاتا ہے
یعنی پانی کو بھی پیاس لکھا جاتا ہے
میرے جزبات سے واقف ہے میری قلم
میں دوست لکھوں تو آپ کا نام لکھا جاتا

Dil.E.Nadan
 

میری دوستی کی تم کیا آزمائش کرسکو گے
جان💖⁦ سےزیادہ کیا فرمائش کرسکو گے
میری دوستی 👬 سمندر 🌊 کے پانی کے برابر ہے
کیا کبھی تم اُس پانی کی پیمائش⁦ ⁩کرسکو گے

Dil.E.Nadan
 

تجھے دوسروں سے بات کرتے دیکھا تو بہت دکھ ہوا
پھر یاد آیا کہ ہم کون سا تیرے اپنے ہیں

Dil.E.Nadan
 

ہم اپنے ریاست کے نواب لوگ
تیرے معیار کے محتاج نہیں 💯🏴☠️

Dil.E.Nadan
 

💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو
لوٹے تیرے شھر سے...💞💕
💓شاید ان کو بھی منزل نا ملی ھم بدنصیبو کی طرح...!!!❣💞

Dil.E.Nadan
 

کوئی غزل سنا کر کیا کرنا
یوں بات بڑھا کر کیا کرنا
تم میرے تھے تم میرے ہو
دنیا کو بتا کر کیا کرنا
تم احد نبھاو چاہت کی
کوئی رسم نبھا کر کیا کرنا
تم خفا بھی اچھےلگتے ہو
پھر تم کو منا کر کیا کرنا
تیرے در پہ آ کے بیت گئے ہیں۔
اب گھر بھی جا کر کیا کرنا
دن یاد سے اچھا گزرے گا
پھر تم کو بھلا کیا کرنا؟

Dil.E.Nadan
 

💜💜💜غزل💜💜💜
یہ عشق تھا جو ہو گیا💓
وہ پیار تھا جو کھو گیا💓
وہ پھول تھا جو کھل گیا🥀
میں خشبو تھا جو بکھر گیا💔
میں دن تھا جو ڈھل گیا💜
وہ روشنی تھی جو روشن رہی۔۔
🖤مرشد🖤
میں چراغ تھا جو بجھ گیا😰😰

Dil.E.Nadan
 

وہ اگر سمجھ سکے تو اتنا کہنا ان سے
ہم اگر ہیں تو صرف اُن کے ہیں ❤️❤️

Dil.E.Nadan
 

تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں 😘💫
👌تیری پسند کا کیا ذکر کروں، خود کو پسند ہوں میں. 😌💥✌

Dil.E.Nadan
 

#عجیب ہے تیری #دنیا کے لوگ یا #رب*
جتنی #عزت دو ۔ اتنا #دکھ دیتے ہے....
👑____________☹💔
💝💝

Dil.E.Nadan
 

" لوگ ہمیشہ پوچھتے ہیں کس کے لیے لکھتے ہو اتنی شاعری---!!🥀
" میں سوچ کر مسکرا دیتا ہوں کاش کوئی اپنا ہوتا---!!🥺🔥🥀

Dil.E.Nadan
 

ہمارے لئے تو پیار چار ہزار کے نوٹ جیسا ہے😀😍😊🙈💫❤❤
نہ بنا ، نہ دیکھا ، نہ مِلا 😑😂😂🙈❤😊😍💦

Dil.E.Nadan
 

قبول جرم کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر کر سزاۓ موت ہے منظور پر صاحب تیری جداٸی نہیں

Dil.E.Nadan
 

نہ وہ ھوائیں ، نہ بارش ، نہ سردی کا وہ عالم...
جنوری پہلے تو کبھی ایسے____ تیرا آنا نہ ہوا..

Dil.E.Nadan
 

ہجر کی رات۔۔۔۔ ڈھل گئی فراز 🔥
اب تو دل سے کہو سنبھل جائے 🔥

Dil.E.Nadan
 

ہم تو درد لیکر بھی یاد کرتے ہیں لوگ درد دے کر بھی بھول جاتے ہیں

Dil.E.Nadan
 

سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا

Dil.E.Nadan
 

وہ بڑے تجسس سے پوچھ بیٹھا میرے غم کی داستان میں ہلکا سا مسکریاا ور کہا محبت کی تھی

Dil.E.Nadan
 

اے عشق تجھے خدا کا واسطہ یا یار دے۔۔ یا ما ر دے۔