میں نے ہر دور میں انسان ہی مرتے دیکھے عشق کمبخت تجھے مو ت کیوں نہیں آ تی۔
لائف میں وہ مقام حاصل کرو جہاں لوگ تمہیں بلاک نہیں سرچ کریں
فلک کی بلندیوں تک محدود ہیں ہمارے حوصلے اے زندگی تیری چند ٹھوکروں سے ہارنے والے نہیں ھم
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی
🍁"میں چاند ہوں انسان نہیں"❤️🌙🥀
رات کا آخری پہر تھا"
مجھ سے چاند نے کہا"
ہم نشیں الوداع"
مجھ کو نیند آ رہی ھے"
کل ملیں گے اسی جگہ"
سُن کر میں مســــکرا دیا"
اس کو بتلا دیا"
جانے والے لوٹتے نہیں"
تم نہیں آؤ گے"
مجھے ہے یقیں"
میری بات سُن کہ وہ رُک گیا"
اور کہنے لگا"
تم سے وعدہ کروں"
پھر پورا نہ کروں"
ایسا ممکن نہیں"
سُن اے خاک نشیں"
میں چاند ھوں انساں نہیں.........!!!!
،ذرا سا مسکرا دینا 2022سےپہلے، ہر ایک غم کو بھلا دینا 2022سے پہلے۔ نہ سوچو کس کس نے دل دکھایا، ہم کو معاف کر دینا 2021سے پہلے، کیا پتہ پھر موقع نہ مل پائے، اس لئے دل کو صاف کر لینا 2022سے پہلے، ہو سکتا ہم رہیں نہ رہیں اس لئے دیتے ہی 2022 کی مبارک باد 2022سے پہلے،..
maff karna sab🙏🙏👏👏
اے دسمبر مت آنا ان عاشقوں کی باتوں میں
تو آ ہستہ گزر ہمیں چھٹیاں عزیز ہیں🤣🤣
سردی اتنی نہ برس مجھ پہ
نیکولا
میں اکیلا ہوتا ہوں بستر میں
😍
#ہر__خوشی__سے__خوبصورت____✯✯✯✯✯
____تیری شام کر دوں❤
#اپنا___پیار___میں___صرف____✯✯✯✯✯
___تیرے نام کر دوں ___❤️
#مل___جاۓ___اگر___دوبارہ_______یہ___زندگی ___❤
#ہر___بار___یہ___زندگی___تیرے_____نام کر دوں_____❤
❤❤❤..... Life Line.....❤❤❤
ہم وفاوں میں درختوں کی طرح ہیں، جہاں کھڑے ہوں کٹ تو جاتے ہیں مگر بدلہ نہیں کرتے
ﺍﺭﮮ ﺍﻭ ﺩِﻝ_! ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﺐ ﺗﮏ کوئی سمجھائے_! ﺍﺗﻨﯽ ﻣُﺪﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ، ﭘﺎﮔﻞ ﺑﮭﯽ ﺳُﺪﮬﺮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ_!
ہم سے زندگی کی حقیقت نہ پوچھو
بہت پُرخلوص لوگ تھے جو تنہاکرگ🍁🌷🌹💯🏵️💘🩸❤️💤🥰🍂⭐💞💞😔💮💮😌✨✨☘️💜💫😊😊🍃😍🥀❣️💕💮😝☘️💜💫💤☺️⭐💞💞🌷🌹🏵️👌🩸❤️🌹🌷
سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے
ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاس دل پھر بھی دھڑکتا ہے ایک ہی نام سے
عشق میں کب کوئی اصول ہوتا ہے 💞
یار جیسا بھی ہو __💕
💞 قبول ہوتا ہے.....💞
سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے
رشتوں کا نہ ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا جتنا رشتوں کے ہوتے ہوے احساس کا مر جانا
ہمیں آتی نہیں یہ پیار بھری شاعری جس نے درد سننا ہو آ جائے محفل میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain