Damadam.pk
Dil.darya.samundron.donga's posts | Damadam

Dil.darya.samundron.donga's posts:

Kbi yad aye to sochna koi tha
D  : Kbi yad aye to sochna koi tha - 
Sad Poetry image
D  : HfdsashjkjgdAshjnvz,c. Gfgghh - 
Dil.darya.samundron.donga
 

میرا سوچنا تیری ذات تک !!
میری گفتگو تیری بات تک !!
نہ تم ملو جو کبھی مجھے !!
میراڈھونڈنا تجھے پار تک !!
کبھی فرصتیں جو ملیں تو آ..!!
میری زندگی کے حصارتک..!!
میں نے جانا کہ میں تو کچھ نہیں ......
تیرے پہلے سے تیرے بعد تک🥀🖤
kash tm mehsoss krti

Sad Poetry image
D  : Koi to ho ko mra ho - 
Dil.darya.samundron.donga
 

Tim pas krny waly logBry bary dawy krty han apna dil behlany k.lye

Dil.darya.samundron.donga
 

harsa

Sad Poetry image
D  : Ghhjjkgfsaa - 
Hhhbvfdaaafghkllmxs an h
D  : Hhhbvfdaaafghkllmxs an h - 
Dil.darya.samundron.donga
 

چلے جانے دو اس بےوفا کو کسی غیر کی آغوش میں
جو اتنی چاہت کے بعد بھی میرا نہ ہوا کسی اور کا کیا ہوگا
💔💔💔 for u 💔💔💔

Dil.darya.samundron.donga
 

اس نے پوچھا بھی مگر۔۔۔ میں نے کہا کچھ بھی نہی
دل سے اُترے هوئے لوگوں سے ... شکایت کیسی .

Asa e HOTA h AJ kl
D  : Asa e HOTA h AJ kl - 
Dil.darya.samundron.donga
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ!
پرخلوص جذبوں كيساتھ آپ کو
🌹🥀" عیدالفطر مبارکــــــــ هو"🌹🥀
الله پاک آپکواورآپ كے اهل وعيال كو دنیا و آخرت کی ڈهيروں خوشياں عطا فرمائے۔ آمین
all friend

Dil.darya.samundron.donga
 

سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر
چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا
Zahra Asif

Sad Poetry image
D  : Akhar kab tak tm asa kro gi - 
Dil.darya.samundron.donga
 

ہر نماز میں فکر تیری
ہر دعا میں ذکر تیرا
اور کیسےکروں محبت تجھ سے
اور کتنا کروں میں ورد تیرا
for u my saweet hart

Dil.darya.samundron.donga
 

ویسے کہنے کو تو اپنے بہت ہیں میرے اس جہاں میں
لیکن ہر بار خود کو ہی اپنے ہونے کا احساس دلایا میں نے.
harsa

Dil.darya.samundron.donga
 

ایک چاہت تھی اُس کے ساتھ جینے کی۔۔۔۔۔
ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہو سکتی تھی
Zahra Asif

Dil.darya.samundron.donga
 

*دنیا تیرے وجود کو کرتی رہی تلاش ♥️*
*ہم نے تیرے خیال کو دنیا بنا دیا♥️*~~*.
for u

Dil.darya.samundron.donga
 

میری نگاھوں میں دیکھ کر کہہ دے کے ہم ترے قابل نہیں
قسم ہے تیری ان چلتی سانسوں کی ہم دنیا چھوڑ دیں گے

Dil.darya.samundron.donga
 

رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر
جنہیں کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی. Zahra asif