اے دل مت کیا کر یاد ان کو اتنا
جو بات ہی نہیں کرتے وہ پیار کیا کریں گے
harsa asif
Aslamu alikum my all friend kesy ho sab
harsa khña ho mis u
aslmu alikum harsa bloch
mis u harsa bloch
aslmu alikum my all frind
harsa
میں سنجیدہ ہوں.…!!
میرے ہنسنے کا رونے سے
بہت گہرا تعلق ہے،
میری طرف دیکھو
سنو .....
ان قہقہوں کی گونج،
چلو چھوڑو....
میری سنجیدگی پہ گر
ذرا سا بھی گماں گزرے
قسم لے لو....
مجھے ہر اس بات پر
ہنسنے کی عادت ہے
میں جس پر رو نہیں سکتی.
harsa
اگر تیرا سوال ہوتا کہ سکون کیا ہے...............!!!!💕
ہم مسکرا کہ تیرے دل پہ سر رکھ دیتے..............!!!!🥲
💯🔏🖇️🍂🪝💕
میں اتنا کہوں گی یار اگر کوئی آپ کی جاہ کرتا ہے تو اس کی عزت کرے اگر کوئی آپ کا انتظار کرتا ہے تو اسے وقت دے ۔ ہر انسان اپنی اپنی باگ ڈور میں لگا ہوا ہے رشتے بنانا سیکھیں ، کسی کی خوشی کی وجہ بنے۔ اور جب آپ کو لگے کے مصیبت میں ہیں تو آپ اس انسان کا ہاتھ مضبوطی سے تھام لیں جس پہ آپ کو یقین ہو کہ وہ ہمیں اس مصیبت سے نکال لے گا❤️💕 harsa ♥️♥️
مجھ سے نفرت ہے اگر اس کو تو اظہار کرے
کب میں کہتا ہوں مجھے پیار ہی کرتا جائے
harsa
ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ہے
ہر کسی کا ساتھ نبھانے والے خود کیوں تنہا رہتے ہیں
hars
تم تو کچھ ایسے بھول گئے ہو جیسے کبھی واقف ہی نہیں تھے
اور جو یوں ہی کرنا تھا صاحب کس لیے اتنا پیار کیا تھا
بمل ک
harsa
koi h Jo APNA time pas krny k lye bt kry
دے خیرات جلدی سے اپنے دیدار کی اے امیرِ حُسن سُنا ہے زیادہ دیر امیروں سے فقیری برداشت نہیں ہوتی۔🌷🌷
harsa bloch
سانسوں کو تو روک لو اپنی یہ تو میرے بس میں ہے
یادوں کو کیسے روکوں تیری تو میری نس نس میں ہے
♥️♥️♥️harsa♥️♥️♥️
harsa mis u
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain