Damadam.pk
Dil.darya.samundron.donga's posts | Damadam

Dil.darya.samundron.donga's posts:

Dil.darya.samundron.donga
 

تیرا مخاطب ہونا میری طبعیت میں سہل لاتا ہے
اے میرے مہرباں تو مجھ سے ہمکلام رہا کر
♥️♥️♥️ zahra asif ♥️♥️♥️

Dil.darya.samundron.donga
 

جسے ڈر ہی نہ تھا میرے کھونے کا
بھلا اسے کیا فرق پڑے گا میرے نا ہونے کا
zahra asif

Dil.darya.samundron.donga
 

مجھ سے نفرت ہے اگر اس کو تو اظہار کرے
کب میں کہتا ہوں مجھے پیار ہی کرتا جائے
zahra asif

Dil.darya.samundron.donga
 

میرے پہلو میں تم آؤ یہ کہاں میرے نصیب
یہ بھی کیا کم ہے تصور میں تو آ جاتے ہو
zahra asif

Dil.darya.samundron.donga
 

اُس شخص کا مان کبھی نہ توڑیں
جس نے خود سے زیادہ آپ پر بھروسہ کیا ہو 💔
♥️♥️♥️ zahra asif ♥️♥️♥️

Dil.darya.samundron.donga
 

♥️♥️♥️♥️♥️harsa♥️♥️♥️♥️♥️

Dil.darya.samundron.donga
 

نہ آزماؤ مجھے اتنا کہ میں مجبور ہو جاؤں
جو پہلے ہی تنہا ہو اسے درد نہیں دیا کرت
harsa

Dil.darya.samundron.donga
 

😉😁
انڈا 30 کا ہوگیا لیکن
#لڑکیاں ابھی بھی 20 کی ہے 🙊😂

My saweet hart zahra asif
D  : My saweet hart zahra asif - 
Dil.darya.samundron.donga
 

کبھی ملیں گے جو راستے میں تو منہ پھرا کر پلٹ پڑیں گے
کہیں سنیں گے جو نام تیرا تو چپ رہیں گے نظر جھکا کے
zahra asif

Dil.darya.samundron.donga
 

درد کرتے ہیں سرِشام تلاوت میری
میں ترا سوگ مناتے ہوئے گھر جاتا ہوں
رات ہوتے ہی مجھے نیند پکڑ لیتی ہے
آنکھ لگتے ہی ترے ہجر میں مر جاتا ہوں
♥️♥️♥️♥️harsa♥️♥️♥️♥️

Dil.darya.samundron.donga
 

اس نے کہا اپنے تمام دکھ مجھے دے دو
میں نے بجلی اور گیس کے بل تھما دیئے🙈

Dil.darya.samundron.donga
 

اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کرتا
بہت برے ہیں ہم کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے
zahra asif

Dil.darya.samundron.donga
 

مانا کہ میں غریب ہوں یہ بات سچ تو ہے لیکن
تو اگر اپنا بنا لے مجھ کو تیرا ہر غم خرید سکتا ہوں
harsa

Dil.darya.samundron.donga
 

عشق ہارا ہے تو دل تھام کے کیوں بیٹھے ہو
تم تو ہر بات پے کہتے تھے کوئی بات نہیں
zahra asif

Dil.darya.samundron.donga
 

غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے
zahra asif

Dil.darya.samundron.donga
 

ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی طرح.
zahra asif

Dil.darya.samundron.donga
 

کچھ لوگ میری نفرت کے بھی قابل نہیں تھے
اور میں نے انہیں پیار دے کر مغرور بنا دیا
zahra

Dil.darya.samundron.donga
 

سنا تھا درد اکثر بے درد لوگ ہی دیا کرتے ہیں
مگر ہماری زندگی تو ایک معصوم چہرے نے اجاڑ دی
zahra

Dil.darya.samundron.donga
 

خدا سلامت رکھے انہیں جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں
پیار نہ سہی کچھ تو ہے جو صرف مجھ سے ہی کرتے ہیں
zahra