میرے رفیقو......... ! مجهے پکارو کہ لوٹ آؤں
میں تلخ یادوں کے جنگلوں میں بهٹک رہاہوں
اداس سائیںF✍️👉
مجھے کسی کے لئے اور تجھےکسی کے لئے
جو یوں بنایا گیا ھے تو کیوں بنایا گیا
اداس سائیںF😊😞👉
طبیعت میں اپنی اک گہرا راز ہوں ......!
میرے سوا کوئی مجھے نہیں جانتا ........!
اداس سائیںF ✍️👉
میرے خیال کی دُنیا میں😢 😪 میرے پاس ہو تُم
اور یہاں سے کوئی مجبوری تمہیں نکال نہیں سکتی
اداس سائیںF ✍️👉
مجھے ہر حال میں آہوں سے گزرنا ہو گا۔۔۔۔
آپ بس میرے تڑپنے کا تماشہ دیکھیں.....
اداس سائیںF✍️💔👉
__درد دیتی ہے ہمدردی اب مجھے ہرشخص کی____!
*
__میری دنیا اجاڑ دی تھی اک شخص نے یونہی دلاسا دے کر___
اداس سائیںF ✍️😔💔👉
تیرے لیے تو خواب تھا ، آیا گزر گیا
آ دیکھ میری ذات ، کیسے بکھر گئی.!!!
اداس سائیںF✍️👉
مجھ سے نہیں کٹتی............ یہ اداس راتیں..
کل سورج سے کہوں کہ مجھے لے کر ڈوبے...
اداس سائیںF✍️😢👉
اپنا ہی عکس آج تو دھندلا لگا مجھے
میں ہوں اداس یا میرا شیشہ اداس ہے
اداس سائیںF ✍️😢👉
جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے۔۔۔۔❣
اُن سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جدا ہو گئے ھم۔۔۔ ... Pain Is My Life...
خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں!!
جانے کیا سوچ کے ہم ہر وقت اداس رہتے ہیں...💔💔
اداس سائیںF✍️💔👉😔
جی بھر کے برباد کیا خود کو اداس نے پگلی.
اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جانے کے بعد.
اداس سائیںF✍️✍️💔💔😔👉
مُسکراہٹیں😊بیان کرتیں ہیں
خلاصہ 📖 اُداس لوگوں کا
اداس سائیںF✍️
خُوب واقف ہوں میں اِس دنیا کی فطرت سے
بہت اچھے ہیں لوگ مگر ضرورت کی حد تک "-
good morning
ہمارے بارے میں ___ سوچا کرو 👉👌
..تمھاری سوچ میں ___ اضافہ ہوگا ...
: لہـــــــــو کا دور ہے صـــــــــاحب۔۔۔💥🌿
شـــــــــراب اب کون پیتا ہـــــــــے؟۔🌿🌾۔مرشد
تو چاہ ورگی محبت کر تہ سہی 😢
سجناں
جے بسکٹ وانگ ڈوب نہ گیا تہ کہی💔😭😢🤔
پتہ نہیں کیسے ہو جاتے ہیں لوگ
کبھی اس کے تو کبھی اس کے😏🔥
*آپکی توجہ کی کمی ہے۔۔۔۔🍂*
ورنہ شخص میں اچھا ہوں🍁
عشق زادیاں ہاتھ چومتی ہیں میرے،
محبت بھولنے کا ہنر سکھاتا ہوں میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain