بہت یا د کرتا ہے کو ئی ہمیں دل سے..💕👉
نا جانے دل سے یہ #وہم کیوں نہیں جاتا۔ 😊💔
وہ کہتا تھا۔۔۔۔۔۔💔
مجھے پسند ہے❤ مسکراہٹ تیری۔۔۔۔😊
بس پھر لے گیا۔۔۔
چھین کر۔۔👉🏻💔🔥
Aj khud ko itna tanha mehsoos kia .. Jesy log zinda dafna kr chaly gye hon
میرے ہی ہاتھوں پہ میری تقدیر لکھی ہے
اور میری ہی تقدیر پہ میرا بس نہیں چلتا..💔
دو ستی تو عا م ہے لیکن اے دوست 🤗
دوست ملتے بھی تو نصیب سے ہیں۔✨
✨
A best friend is the most important person in everyone's life. i miss you
اب قفس کا یہ تکلف کیسا
اُڑ بھی جائیں تو کِدھر جائیں گے۔..🍁
تمہیں یہ ہی لگتا ہے نا ہم تمہارے حسن پہ مرتے ہیں
تو چلے جاو جب حسن ڈھل جائے تو لوٹ آنا
: میرے غصّے کا اثر کیا ہو گا 🍁
مجھ کو غصّے میں ہنسی آتی ہے.🥀
وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی
#jutt
#شریکوں سے کہنا کے #جلنا چهوڈ دے''!💪💪💪
#یار خدا دیتا هے! #انسان نهیی: 💪💪💪
😎😘

شوہر کی جیب سے پیسے چرانا یا بنا پوچھے نکال لینا بیوی کا حق ہے یا جرم 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
اک عجب سا منظر خواب کا ہے..🖤
تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ ویسے کہاں ممکن ہے..🖤
کوئی بتائی گا
لڑکیوں کی منہ کیوں بڑی ہوتی ہے
شادی والے دن آپ کا ہمسفر کہے کے مجھے کسی اور سے محبت ہے!!
تو آپ کیا کریں گے؟؟
جانے کس کے نصیب میں آئیں گے ہم..
جانے کس کے بخت سنوارے جائیں گے..
دنیا میں دو چیز کھبی نیھں بکتی
اک دوستی اور دوسرا سچا پیار
نہ تخت چاہیے نہ تاج چاہیے
ایک سیلفی چاہیے تیرے ساتھ چاہیے♥️
خاموشیاں کھا گئ
ہمیں..🖤
ورنہ گفتگو ہم بھی کمال کیا کرتے تھے..🔥💔
کون کہتا ہے کے محبت کی زبان ہوتی ہے
یے حقیقت تو آنکھوں سے بیان ہوتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain