شام کو تیرا ہنس کر ملنا
دن بھر کی مزدوری ہے
نہیں ھوں قائل کسی کی بھی بات ک___!!👑❤
میرا اپنا اصول، اپنی انا، اپنا مزاج، اپنا انداز__ !!
جمع ہم کو آتی نہیں، نفی سے ہم کو نفرت ہے
تمہیں تقسیم کرتے ہیں، تو ضربیں دل پر لگتی ہیں
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کہ ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے
دل کی ضد اس لئے رکھ لی تھی کہ آ جائے قرار
کل یہ کچھ اور کہے گا مجھے معلوم نہ تھا
ہم آسماں سر پہ اٹھانے والے😌
خاموش رہنے لگے ہیں،دیکھو🖤
چھڈ غیراں دی غلامی
آ ساڈی سرداری کر ✨🦅
باخدا ہم محبت کے خلاف نہیں
لیکن پہلے کوئی ملیے تو سہی 😂😂😂😂😝😝😝😝


Dil2013802013rayhon1036_pk
: Mizaajon Ki Qeemat Bata Dun To Kaisa Rahe Ga . AG Chehron Ki Haqeeqat Bata -



Dil2013802013rayhon1036_pk
: 😍محسوس ہو رہی ہے ہواوُں میں اس کی خوشبو🌹 😍لگتا ہے میری یاد میں وہ ___ -


Dil2013802013rayhon1036_pk
: مجھے بے وفا کہتے ہو تو کہتے رہو امی کہتی ہیں جو کہتا ہے وہی ہوتا ہےمجھے بے -_غلطیاں بھی ہونگی غلط بھی سمجھا جائے گا..
یہ زندگی ہے صاحب..
⚘_تعریفیں بھی ہونگی اور ذلیل بھی کیا جائے گا..
وائپر لگاتی ہوئی لڑکی کےسامنےسے گزرنا بارڈر پار کرنےکےبرابرہے🙄😂
موبائل_استعمال کرتے ہوئے جان_بوجھ کر ہنستا ہوں...😁
تاکہ لوگوں کو لگے میری بھی کوئی جانو ہے...😁
جو ظاہر ہے وہ درد کیسا💘😳😟😰
جو سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا😔😒😟😦
💗💖😑😫😖
گھر والوں کو Excited کرنے کے لئے بندہ university کی کوئی فنی بات سنا دے تو خوش ہونے کے بجائے کہتے ہیں۔😐
تم یہ کرنے جاتے ہو وہاں. 🙄
جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا🙄
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain