Damadam.pk
Dil_Bechara's posts | Damadam

Dil_Bechara's posts:

Dil_Bechara
 

ایک خوبصورت دل ہزار خوبصورت چہرون سے بہتر ہے
لہذا ان لوگوں کا انتخاب کریں جو چہروں کے بجائے خوبصورت دل رکھتے ہوں ❤

❤کبھی کبھی غصہ مسکرہٹ ❤
سے زیادہ خاص ہوتا ❤
کیونکہ ☺مسکرہٹ تو سب کے لئے ہوتی ہے
😊مگر غصہ ان کے لئے ہوتا ہے🥺
❤جنہیں ہم کبھی کھونا نہیں چاہتے..💯
💔💔💔
D  : ❤کبھی کبھی غصہ مسکرہٹ ❤ سے زیادہ خاص ہوتا ❤ کیونکہ ☺مسکرہٹ تو سب کے لئے - 
TikTok Stars image
D  : Happy birthday 🎂 to me .a5 - 
Beautiful Nature image
D  : لوگ پیار میں پڑتے ہیں 😁 اور میں صرف مصیبت میں 😑😟 - 
Dil_Bechara
 

The moment you feel like your life is a blessing, is the moment it will become on

Dil_Bechara
 

hardest thing right now is finding someone with pure intentions ________ 💯 🖤🥀

Dil_Bechara
 

Anyone can give you attention and compliments, but someone who loves you will give you that plus respect, honesty, trust, and loyalty❣️

Dil_Bechara
 

لوگ خاص نہیں ہوتے
خاص تو ہماری چاہت ہوتی ہے جو کسی کو ہمارے لئے خاص بناتی ہے ورنہ یہاں تو حسین و جمیل چہرے بھی دل سے اُتر جاتے ہیں اور کوئی عام سا چہرہ بھی دل میں اُتر جاتا ہے...🥀🖤

Dil_Bechara
 

اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ❤️🥀اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ❤️🥀اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ❤️🥀اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ❤️🥀اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ❤️🥀اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ❤️🥀اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ❤️🥀

Dil_Bechara
 

Time is so fast when you are happy, So, cherish every moment where your smiles are pure ❣️

Dil_Bechara
 

رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَى وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَدْخِلْنِي بِرَحْمَتِكَ فِي عِبَادِكَ الصَّالِحِينَ 💕

Dil_Bechara
 

لوگ کیا کہیں گے ؟ یہ ایسی گھٹیا سوچ ہے جو الله کا ڈر نکال کے لوگوں کا خوف ذہن پر غالب کر دیتی ہے 💯

Dil_Bechara
 

کبھی کبھی مجھے میسج کا ریپلائی اس لئے بھی کرنا پڑتا ہے کہ ،،،،
میرے سے غلطی سے میسج سین ہو جاتا ہے 😂😜

Beautiful People image
D  : آج کا سبق جہاں آپکی ضروت نہ ہو وہیں بیھٹے رہیں۔۔۔اور جنہیں مسلہ ہے انہیں - 
Dil_Bechara
 

بے شک دلوں کا چین اور سکون اللہ ہی کے ذکر میں ہے۔
اللہ آپ کو زمین و آسمان کی تمام آفات سے محفوظ رکھے۔ آمیں آمین یارب العالمین الٰہی آمین 🤲

Dil_Bechara
 

𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"
آمین️🤲❤️

💓🥀✨😇’
🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌

Dil_Bechara
 

اور پھر مان توڑنے والوں کے لیے اتناہی کافی ہوتا ہے کہ انہیں تحفہ میں خاموشیاں دی جائے✨🖤🥀

Dil_Bechara
 

میں نے____دونوں کو ہی بُھلا ڈالا🍂
کچھ محبت تھی, کچھ خسارہ تھا🍂

Dil_Bechara
 

نکتہ چینی وہ واحد چینی ہے جس میں نمک مرچ تو ہوتا ہے لیکن چینی نہیں ہوتی،،،،،،
😁😁🙈

Dil_Bechara
 

Accept your past without regrets, handle your present with confidence, and face your future without fear