سبق دینے کا ماہر ہو گیا ہے زمانہ
ہر کوئی ایک دُوسرے کا اُستاد نظر آتا ہے 💯
Learn from the mistakes of others, you can't live long enough to make them all yourself
you can't force someone to respect you, but you can refuse to be disrespected
❤️💕
الحمدللہ رب العالمین
سب تعریفیں اللہ تعالٰی کیلئے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے🥀
القرآن ❤🥀
"اصل انسان وہی ہے جو سر کو آسمان کی طرف شکوے کے لیے نہیں شکر کے لیے اٹھاتا ہے۔"
الحمدللہ ❤️🥀
People who come into your life are either a reflection of a repeated cycle or guides towards growth, Notice the difference
Be very careful of people whose words don't match their actions, ______ 💯🥀
ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی🤪ہم جیسے لوگ ہر کسی پر فدا نہیں ہوتے😏
Assalamualaikum
مثلِ تعویز ہیں تیری باتیں۔۔
سن کر اکثر شفا ملتی ہے۔۔۔❣️
کتنے حوصلے والے ہوتے ہیں وہ لوگ...😎😎😎
جو کپ میں تھوڑی سی چائے چهوڑ دیتے ہیں ☕ 💖
تمام عمر کہاں کوئی ساتھ دیتا ہے 💔🥀
یہ جانتی ہوں مگر تھوڑی دور ساتھ چلو
😑😟
اللہ پاک سب کو سیلاب جیسی آفت سے محفوظ فرمائیں آمین
انسان____ فقط تمنا کر سکتا ہے 🥀
ملتا وہی ہے جو مقدر میں لکھا ہوتا ہے۔۔🥺
بہت عجیب ہیں یہ بندشیں محبت کی۔
نہ اس نے قید رکھا ،نہ ہم فرار ہوۓ ۔
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو 🥀❤️
💞 ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں
ﮨﺎﮞ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ
ﮨﺎﮞ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ🥀
:تُم نے دیکھی ہی نہیں عشــقِ قلندر کی دھمال🥀
پَاؤں پتھر پہ بھی پڑتا ہے تو دُھول اُڑتی ہے🥀
کبھی اک پل میں زندگی گزر جاتی ہے۔۔ 💓
اور کبھی زندگی کا اک پل نہیں گزرتا۔۔۔ 😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain