Damadam.pk
Dil_Bechara's posts | Damadam

Dil_Bechara's posts:

Dil_Bechara
 

پوچھتے کیا ہو حالت میری
کھا گئ مجھ کو یادیں تیری💔

نظر سے دور ہوکر بھی وہ تیرا روبرو ہونا ❤️
کسی کے پاس ہونے کا سلیقہ ہو تو ایسا ہو❤️
D  : نظر سے دور ہوکر بھی وہ تیرا روبرو ہونا ❤️ کسی کے پاس ہونے کا سلیقہ ہو تو - 
Dil_Bechara
 

رنگ و رَس کی ہَوَس اور بس
مسئلہ دسترس اور بس
یُوں بُنی ہیں رَگیں جِسم کی
ایک نس، ٹس سے مس اور بس
سب تماشائے کُن ختم شُد
کہہ دیا اُس نے بس اور بس
کیا ہے مابینِ صیّاد و صید
ایک چاکِ قفس اور بس
اُس مصوّر کا ہر شاہکار
ساٹھ پینسٹھ برس اور بس

Islamic Quotes image
D  : Góód evening - 
Dil_Bechara
 

سب سے زیادہ آن لائن رہنے والے لوگ
حقیقی زندگی میں سب سے زیادہ تنہا ہوتے ہیں

Góód mörñíñg
D  : Góód mörñíñg - 
Social media post
D  : اور میں ٹھہری چوڑیوں کی شوقین، جھمکوں کی اسیر،گجروں کی دیوانی اور سادگی پسند -