آنکھیں لال ھو۔جاتی اسے یاد کر کر کے
اے خدا
ملا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ
ہم اس کی۔آس میں۔یوں بیٹھے ہیں
جیسے لا لاج کو انتظار ھو موت کا
میری باتوں میں میری یادوں میں
حساب کر کے دیکھو بے حساب ھو تم
بڑی منتوں سے مانگا گیا ھوں
مجھے۔اس طرح بے دلی سے خرچ نہ کر